تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yore" کے متعقلہ نتائج
yore کے لیے اردو الفاظ
yore کے اردو معانی
اسم
- کئی سال پہلے
- زمانۂ سابق یا قدیم
- ماضی
- پہلا زمانہ
- پرانے وقت
- عہدِ سلف
- ماضی بعید
yore के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कई साल पहले
- ज़माना-ए-साबिक़ या क़दीम
- माज़ी
- पहला ज़माना
- पुराने वक़्त
- 'अहद-ए-सलफ़
- माज़ी-ब'ईद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یارو
اے دوستو، اے محبو، اے ہم دمو، دوستوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ (اُردو کا قاعدہ ہے کہ جب کوئی اسم جمع منادی ہوتا ہے تو وہاں نون کو گرا دیتے ہیں)
یُوریشِیائی
جس کا تعلق یورپ اور ایشیا سے بیک وقت ہو نیز جس کے ماں باپ میں سے ایک یورپی اور ایک ایشیائی ہو ۔
یورِشی سِپاہ
ایسی فوج جو دشمن کی فوج پر مخالفانہ نیت یا تشدد کے ساتھ ٹوٹ پڑے، قوت کے ساتھ پل پڑنے والی فوج، دھاوا مارنے والی فوج (Assault troops).
یُورِش
یلغار، لشکر کشی، دشمن پر دوڑ لے جانا، دشمن کی فوج پر چڑھنا، بلوہ، تاخت، غدر، فساد، مداخلت، ہنگامہ
یُورِیکا
(یونانی زبان کا لفظ جس کا مطلب ہے) میں نے پالیا ، اب بالعموم اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب کسی چیز کی دریافت کا اعلان کرنا ہو ، نعرۂ َّمسرت نیز ایک دھات کا نام جو تا نبے اور نکل سے مل کر بنتی ہے ۔
یورالی
یورال کے پہاڑوں کا یا اس سے متعلق نیز زبان کے اس خاندان سے متعلق جو یورال اور منگول کے خاندان سے ہیں.
یُورال
ایک مجوزہ لسانی گروہ، جس میں شمالی یورپ اور ایشیا کی فنستانی آگری، ترکمانی، منگولی اور دوسری زبانیں شامل ہیں
yodel
عام سُریلی آواز میں گاتے گاتے باریک اونچے سُر میں بے ربط تان لگانا، سوئٹزرلینڈ کے پہاڑی لوگوں کی طرح۔.
یاری جوڑْنا
دوستانہ کرنا، باہم دوستی کرنا، باہم آشنائی اور یارانہ گانٹھنا، ہم دم وہم راز بننا، محبت کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yore)
yore
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔