تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یا مُحَمَّدﷺ" کے متعقلہ نتائج

مُحَمّد

بے حد تعریف والا، حَمد کیا گیا، بہت تعریف کیا گیا، نہایت سراہا گیا

مُحَمَّد شاہی

ایسی بادشاہت جس کی تعریف کی جاسکے ، بہت اچھی بادشاہت

مُحَمَّد خانی

ایک قسم کا خوان

مُحَمَّد کا صَدْقَہ

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے وسلیے سے ، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دین

مُحَمَّد عَلی جِناح

بانیء پاکستان قائداعظمؒ کا اسم گرامی

مُحَمَّد مُصْطفیٰ

پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام

مُحَمَّد رَسُول اَللّہ

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم جو اللہ کے رسول ہیں (تمام مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا کا بھیجا ہوا آخری نبی مانتے ہیں)

مُحَمَّد شاہی مَہْر ہے

بے کھوٹی ، سب عیبوں سے پاک

مُحَمَّدشاہی پَٹِّیوں کا سَر گُونْدْھنا

(مشاطگی) چوٹی گوندھنے کا ایک طریقہ جس میں سر کے سامنے کے بال چوٹی گوندھنے میں مانگ کے دونوں طرف ماتھے پر ہلال کی شکل میں رکھے جاتے ہیں، چاند بری

مُحَمَّد کا لَخْتِ جِگَر

جگر کا ٹکڑا ؛ مراد ، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد یا ذریت

مُحَمَّدِ عَرَبی

مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

مُحَمَّدی

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق یا منسوب ، غیر مقلدین کے ایک فرقے کا نام،

مُحَمَّدی نَعْرَہ

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق نعرہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

مُحَمَّدَن لاء

مسلمانوں کا قانون، شریعت اسلامی، اسلامی قوانین

مُحَمَّڈن

مسلمانوں کے لیے اہل یورپ کا لفظ ، محمدی ، مسلم ، مسلمان ؛ تراکیب میں مستعمل

مُحَمَّدَن

مسلمانوں کے لیے اہل یورپ کا لفظ ، محمدی ، مسلم ، مسلمان ؛ تراکیب میں مستعمل

مُحَمَّدی جَھنْڈا

اسلامی جھنڈا ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا ، پرچم اسلام

مُحَمَّدَن ایجُوکیشْنَل کانْفرَنْس

مسلمانوں کی تعلیمی کانفرنس

مُحَمّاد

حمد کیا گیا ، تعریف کیا گیا ، سراہا گیا ؛ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

مُحَمَّدِیَّہ

کئی فرقوں کا نام ۔

muhammadan

مسلم ¶ لیکن مسلمان اپنے لیے یہ لقب استعمال کرنا پسند نہیں کرتے۔.

mohammedan

کا متبادل.

مُحَمَّدِیَّت

شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم ، دین اسلام

مُہِمَّہ دَفتَری

(لفظاً) اہم امور (اصطلاحاً) امور ِعامہ کا دفتر ۔

صَلَوٰت بَر مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد

محمدؐ اور آلِ محمد پر خدا کی رحمت ہو.

یا مُحَمَّدﷺ

اے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وسلم سے استمداد کے لیے مستعمل نیز بطور ندا

مُوئے مُحَمَّد

رک : موئے مبارک معنی نمبر ۱

کَلِمَۂ مُحَمَّد

مراد: کلمہ طیبہ

قائِم آلِ مُحَمَّد

مراد : مہدی علیہ السَّلام .

دِین دِینِ مُحَمَّد

ختنہ کے وقت نائی کے الفاظ ، جس کا مطلب ہے کہ اسلام کی ایک سنت مکمل ہوئی.

صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّد

مُحمدّ پر درود بھیج.

یا اَللّٰہ ، یا مُحَمَّد

اے اللہ اے محمد ﷺ کسی جگہ خیرو برکت کے لیے لکھا جانے والا کلمہ

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل

جو پڑھا لکھا نہ ہو لیکن اپنی فضلیت کا دعویٰ کرے

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

۔ مثل۔ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

زَمِین جُن٘بَد نَہ جُن٘بَد گُل مُحَمَّد

چاہے زمین اپنی جگہ سے سرک جائے مگر فُلاں آدمی ٹَس سے مَس نہ ہو گا (ٹس سے مس نہ ہونے والے یا اپنی بات پر اڑے رہنے والے کے متعلق کہتے ہیں) ۔

صَلَوٰۃ بَر مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد

محمدؐ اور آلِ محمد پر خدا کی رحمت ہو.

مِدْحَتِ آلِ مُحَمَّدؐ

خاندان رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ثنا خوانی، توصیف اہل بیت

اَللہ کا نام مُحَمَّد کا کَلِمہَ

ناداری میں ایمان سنبھالے ہوئے بیٹھے ہیں

باج باج اَللہ مُحَمَّد کا راج

گھڑیال بجاتے وقت خدمتگاروں اور فراشوں وغیرہ کا نعرہ

نَہ خُدا کا دِیدار، نَہ مُحَمّد کی شَفاعَت

دین داری کا تذکرہ نہ ہونا

لِکْھنا آوے نَہ پَڑْھنا آوے ، مُحَمَّد فاضِل نام بَتاوے

ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو عالمانہ وضع رکھےاور پڑھا لکھا نہ ہو.

مَرتےوَقت کَلِمَۂ مُحَمَّد نَہ نَصِیْب ہو

(کوسنا) ایک قسم کی قسم اور بددعا، اس بات پر زور دینا کہ جو کچھ میں کہہ رہا ہوں وہ بالکل ٹھیک ہے

پِیس پاس مِنْہاج مَرے ، کَرامَت مُحَمّد جَھنْڈے کو

جب محنت کوئی کرے اور خوش قسمتی سے بلا محنت دوسرا اس کا صلہ پائے تو ایسے موقع پر بولتے ہیں .

لا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّد رَسُولُ اللہ

۔ (ع) مذکر۔ کلمۂ طیّب خدا کے سوا کوئی پرستش کے قابل نہیں اور محمّد (صلعم) اُس کے بھیجے ہوئے رسول ہیں۔

خُدا کی خُدائی اَور مُحَمَّد کی بادْشَاہی مَیں کَہُوں پَر کَہُوں

(عو) یہ حق بات ہے اس کے کہنے میں کسی جگہ پاک نہئں.

آگے خُدا کا نام مُحمَّد کا کَلْمَہ

بس خاتمہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یا مُحَمَّدﷺ کے معانیدیکھیے

یا مُحَمَّدﷺ

yaa-mohammadया-मोहम्मद

اصل: عربی

وزن : 2222

عبارت

یا مُحَمَّدﷺ کے اردو معانی

 

  • اے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وسلم سے استمداد کے لیے مستعمل نیز بطور ندا

شعر

English meaning of yaa-mohammad

 

  • O Mohammad, used as seeking help from Prophet Mohammed

या-मोहम्मद के हिंदी अर्थ

 

  • ऐ पैग़म्बर मोहम्मद!,पैग़म्बर मोहम्मद से सहायता के लिए उपयोगित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یا مُحَمَّدﷺ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یا مُحَمَّدﷺ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words