تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْشیِد" کے متعقلہ نتائج

جَمْشیِد

سورج کی شعائیں، سورج کی روشنی

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْشیِد کے معانیدیکھیے

جَمْشیِد

jamshedजमशेद

اصل: فارسی

وزن : 221

دیکھیے: جَم

جَمْشیِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سورج کی شعائیں، سورج کی روشنی
  • نور، شعاع، چمک، اجالا
  • پیشدادی خاندان کا چوتھا بادشاہ، ایران کے ایک مشہور بادشاہ کا نام اول تو اس کا نام جم تھا۔ مگر آذربائیجان کے جشن کے سبب پہلوی زبان کے لفظ 'شید' جس کے معنی 'شعاع آفتاب' ہے۔ اضافہ ہو گیا۔ اضافہ کا سبب یہ ہے کہ جب یہ بادشاہ سفر کرتا ہوا مقام مذکور پر پہنچا تو آفتاب کے نقطہ جمل میں آنے کا دن تھا پس حسب الحکم شاہی اس روز تخت مرصع بلند جگہ پر رکھا گیا اور بادشاہ اس تاج پر جلوس فرمایا اور جب آفتاب نکلا تو اس کا عکس اور شعاع تاج و تخت پر پڑنے سے نہایت روشنی ظاہر ہوئی، پس اس روز سے 'جمشید' مشہور ہو گیا۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jamshed

Noun, Masculine

जमशेद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूर्य की किरणे, सूर्य का प्रकाश
  • प्रकाश, किरण, चमक, उजाला
  • पेश्दादी वंश का चौथा शासक, ईरान के एक प्रसिद्ध शासक का नाम, सर्वप्रथम वो 'जम' के नाम से विख्यात था, आज़रबाईजान में एक उतसव के अवसर पर पहलवी भाषा के शब्द 'शीद' जिसका अर्थ सूर्य-किरण है, जोड़ दिया गया

جَمْشیِد کے مترادفات

جَمْشیِد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْشیِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْشیِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone