تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ویْدَانْت" کے متعقلہ نتائج

ویْدَانْت

(لفظاً) گیان کی انتہا ؛ (ہندومت) وید کا آخری حصہ جس میں تصوف کا بیان ہے نیز ہندوؤں کے فلسفے اور دینیات کا ایک نظام جس میں ذاتِ الٰہی پر بحث کی گئی ہے ، الٰہیات (جس کے موء لف ویاس ہیں) ؛ (مجازاً) تصوف ، وحدت الوجود کا نظریہ ، بیدانت

اردو، انگلش اور ہندی میں ویْدَانْت کے معانیدیکھیے

ویْدَانْت

vedaantवेदांत

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ویْدَانْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) گیان کی انتہا ؛ (ہندومت) وید کا آخری حصہ جس میں تصوف کا بیان ہے نیز ہندوؤں کے فلسفے اور دینیات کا ایک نظام جس میں ذاتِ الٰہی پر بحث کی گئی ہے ، الٰہیات (جس کے موء لف ویاس ہیں) ؛ (مجازاً) تصوف ، وحدت الوجود کا نظریہ ، بیدانت

Urdu meaning of vedaant

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) gyaan kii intihaa ; (hinduu mat) ved ka aaKhirii hissaa jis me.n tasavvuf ka byaan hai niiz hinduu.o.n ke falsafe aur diinyaat ka ek nizaam jis me.n zaat-e-ilaahii par behas kii ga.ii hai, alaahiiat (jis ke mo-e-lupph vayaas hain) ; (majaazan) tasavvuf, vahdat ul-vajuud ka nazariya, biidaanat

English meaning of vedaant

Noun, Masculine

  • Vedanta, a system of Hindu philosophy based on the Vedas

वेदांत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उपनिषद, वेदों के सिद्धांतों का विवेचन और निरूपण करने वाला शास्त्र
  • भारतीय छः दर्शनों में से अंतिम दर्शन जो उपनिषदों की शिक्षा और सिद्धान्तों पर आश्रित है और जिसमें वेदों का अंतिम या चरम उद्देश्य निरूपित है और जिसे उत्तर मीमांसा भी कहते हैं, अद्वैतवाद
  • व्यास कृत ब्रह्मसूत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ویْدَانْت

(لفظاً) گیان کی انتہا ؛ (ہندومت) وید کا آخری حصہ جس میں تصوف کا بیان ہے نیز ہندوؤں کے فلسفے اور دینیات کا ایک نظام جس میں ذاتِ الٰہی پر بحث کی گئی ہے ، الٰہیات (جس کے موء لف ویاس ہیں) ؛ (مجازاً) تصوف ، وحدت الوجود کا نظریہ ، بیدانت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ویْدَانْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ویْدَانْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone