تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَیدانْتی" کے متعقلہ نتائج

وَیدانْتی

وہ جو بیدانت (تصوف) کو اچھی طرح جا نتا ہو، ویدانت کا پیرو، ویدانت کا عامل، موحد، توحیدی نیز صوفی

اردو، انگلش اور ہندی میں وَیدانْتی کے معانیدیکھیے

وَیدانْتی

vaidaantiiवैदांती

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

وَیدانْتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ویدانت سے منسوب یا متعلق، ویدانت کا نیز توحید پر مبنی
  • وہ جو بیدانت (تصوف) کو اچھی طرح جا نتا ہو، ویدانت کا پیرو، ویدانت کا عامل، موحد، توحیدی نیز صوفی

Urdu meaning of vaidaantii

  • Roman
  • Urdu

  • vedaant se mansuub ya mutaalliq, vedaant ka niiz tauhiid par mabnii
  • vo jo biidaanat (tasavvuf) ko achchhii tarah jaantaa ho, vedaant ka pairau, vedaant ka aamil, muvahhid, tohiidii niiz suufii

English meaning of vaidaantii

Noun, Masculine

  • expert of Vedanta, follower or supporter of Vedanta philosophy
  • related to Vedanta

वैदांती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वेदांत का पूर्ण ज्ञाता, वेदांत का ज्ञाता
  • वेदांत से संबंधित या मुताल्लिक़, वेदांत का, वेदांत दर्शन का अनुयायी या समर्थक, आत्मतत्वज्ञ, वो जो वेदांत (तसव्वुफ़) को अच्छी तरह जानता हो, वेदांत का पैरौ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَیدانْتی

وہ جو بیدانت (تصوف) کو اچھی طرح جا نتا ہو، ویدانت کا پیرو، ویدانت کا عامل، موحد، توحیدی نیز صوفی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَیدانْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَیدانْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone