تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَضْع" کے متعقلہ نتائج

قَدَم

گھوڑے کی ایک چال جس میں سوار کو جھولے کا لطف آجاتا ہے

قَدْموں

قدم (رک) کی جمع نیز حالتِ مغیّرہ ؛ تراکیب میں مستعمل .

قَدَمْچَہ

بیت الخلا کے اندر کا وہ حصہ، جس پر پاؤں رکھ کر رفع حاجت کے لیے بیٹھتے ہیں، کھڈی کا پاکھا

قَدَم قَدَم

گھوڑے کی چالوں میں سے ایک چال

قَدَم بوس

پیروں کو چومنے یا چھونے والا

قَدَم بَھر

ایک قدم کے فاصلے پر، بہت کم فاصلے پر

قَدَم بَقَدَم

پیروی کرتے ہوئے، کسی کی روش پر چلتے ہوئے، مانند، مشابہ (افعال میں)، یکساں چال، مطابق

قَدَم رَن٘جَہ

(احتراماً) کسی کے یہاں جانے کی زحمت اُٹھانے کا عمل، تشریف آوری، آمد، تشریف لانا

قَدَمِ صِدْق

(تصوّف) عبارت ہے نعماء جلیلہ سے جس کی نوید حق تعالیٰ اپنے بندۂ خالص مخلص کو دیتا ہے .

قَدَم قَدَم پَر

ہر ایک قدم پر ، ہر ہر جگہ ہر .

قَدَم بَرْ قَدَم

پیروی کرنے والا

قَدَم وار

پیدل چلنے کا، قدم بہ قدم چلنے کا

قَدَم باز

(گھوڑے کی نسبت مستعمل) قدم چال چلنے والا، تیز رفتار، تیزرو، تیز چلنے والا گھوڑا

قَدَم گاہ

پان٘و رکھنے کی جگہ .

قَدَم لُوں

قدم چوموں .

قَدَم بَھر کے

(کہاری) نالی پھان٘د کے .

قَدَم آنا

(تعظیماً) تشریف لانا ، آکر رونق بخشنا .

قَدَم رَوی

پیدل چلنا ، گھوڑے کا قدم چلنا ، قدم بڑھانا .

قَدَم بَھر پَر

تھوڑے فاصلے پر ، بہت کم فاصلے پر ، تھوڑی دور پر .

قَدَم دینا

کسی کام میں پڑنا یا حصّہ لینا .

قَدَم بوسی

(تعظیماً) پاؤں چومنے یا پاؤں کو ہاتھ لگانے کا عمل، پابوسی

قَدَم کَرنا

جانا ، قدم بڑھانا ، قدم رکھنا .

قَدَم جانا

پہنچنا ، جانا .

قَدَم بازی

تیز روی ، تیز چلنا .

قَدَم کاوا

گھوڑے کی ایک چال کا نام .

قَدْموں سے

بدولت ، سبب سے .

قَدَم پَڑْنا

کسی چیز پر پان٘و پڑنا ، قدم رکھا جانا .

قَدَم رُکْنا

بان٘و تھمنا ، چلنے سے باز آنا .

قَدَم ہَٹْنا

لغزش ہونا ، استِقلال میں فرق آنا یا کسی موقف سے منحرف ہونا یا اسے چھوڑنا ، ہمَّت ہارنا .

قَدَم جَمْنا

قدم جمانا (رک) کا لازم ، جم کر کھڑا ہونا یا رہنا ، مستقل طور سے قیام ہونا .

قَدَم ڈَگْنا

پان٘و بہکنا ، لغزش ہونا .

قَدَم گَڑْنا

کسی جگہ قیام ہونا ، جم جانا ، ٹھہرنا .

قَدَم ٹِکْنا

پان٘و جمنا ، پان٘و ٹھہرنا .

قَدَم گِنْنا

لڑ کھڑا کے چلنے والے کی نسبت جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ اب گِرا اور جب گرا .

قَدَم ٹُوٹْنا

دائیں سے دایاں اور بائیں سے بایاں پان٘و ملا کر چلنے والوں میں کسی کا اس اصول سے منحرف ہونا ، بائیں سے دایاں قدم ملا کر نہ چلنا .

قَدَم دَھرْنا

پان٘و رکھنا ، آنا .

قَدَم توڑْنا

جم کر بیٹھ جانا ، بے فکر ہو کر بیٹھ جانا ، قطب بن جانا .

قَدْموں میں

پناہ میں ، زیرِ سایہ ، سامنے ، حضور میں .

قَدَم چُھونا

(تعظیماً) پان٘و چھونا ؛ (ادباً) پان٘و کو ہاتھ لگانا، پیروں کو بوسہ دینا، فرطِ عقیدت یا جوش محبت میں کسی کے پان٘و مَس کرنا .

قَدَم تَمْھنا

قدم رک جانا ، پان٘و جمنا ، پائے ثبات میں لغزش نہ ہونا .

قَدَم شَرِیف

آنحضرتؐ کے پان٘و مبارک کا نشان ، قدم گاہ ، قدم مبارک .

قَدَم دیکْھنا

کسی بزرگ ، باعظمت یا محبوب آدمی کا دیدار کرنا ، زیارت کرنا .

قَدَم با قَدَم

کسی کی مکمل پیروی یا اتباع کرتے ہوئے .

قَدَمِ اَوَّل

پہلا قدم ، پہلا اقدام .

قَدَم کُھلْنا

جھجھک دور ہونا .

قَدَم بَڑْھنا

رک : قدم اٹھانا .

قَدَم نِکَلْنا

پان٘و نکلنا ، آوارہ ہونا .

قَدَم چھوڑْنا

جُدا ہونا ، جُدائی اختیار کرنا .

قَدَم مِلانا

دو یا دو سے زیادہ آدمیوں کا دائیں سے دایاں اور بائیں سے بایاں پیر ملا کر چلنا ، پان٘و سے پان٘و ملانا ، ساتھ ساتھ چلنا .

قَدَم چُومْنا

بہت تعظیم کرنا ، بے حدعزّت و احترام کرنا ، فضیلت یا عظمت کا اعتراف کرنا ، قدم بوسی کرنا .

قَدَم چَلانا

(گھڑ سواری) گھوڑا دوڑانا ، گھوڑے کو اس طرح دوڑانا کہ اس کے چاروں پان٘و یکے بعد دیگرے زمین پر پڑیں .

قَدَم ہَٹانا

پان٘و سرکانا ، پیچھے ہٹنا ، جمے نہ رہنا .

قَدَم بَہَکْنا

قدم پھسلنا ، پان٘و ٹھیک جگہ پر نہ پڑنا ، لڑکھڑانا ۔

قَدَم گاڑْنا

ثابت قدم رہنا ، استقلال سے کھڑے رہنا .

قَدَم سَرَکْنا

پان٘و ہٹنا ، قدم پیچھے ہٹنا .

قَدَم رَنجَگی

قَدَم ٹَھیرْنا

استقلال کے ساتھ قیام ہونا ، لغزش نہ ہونا ، استقلال کے ساتھ رہنا .

قَدَمِ رَسُولؐ

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا قدم نیز وہ جگہ جہاں حضورؐ کا نقش قدم موجود ہے .

قَدَم قَدَم جانا

آہستہ آہستہ چلنا .

قَدَم قَدَم چَلْنا

آہستہ آہستہ چلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَضْع کے معانیدیکھیے

وَضْع

vaz'वज़'

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: وَضعیں

اشتقاق: وَضَعَ

وَضْع کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • طرز ، روش ، انداز ، دستور ، طور طریق ، رواج ، رنگ ڈھنگ، رنگ ڈھنگ، چال چلن، صورت، شکل، فیشن
  • ساخت، بناوٹ، طرز، روش، دستور، طور، طریق،
  • (لفظا ً) ترتیب دینا ، جگہ پر رکھنا
  • بنانا ، گھڑنا ؛ اختراع ؛ ایجاد ؛ تشکیل
  • ڈیزائن ، سوئٹر وغیرہ میں ڈالا گیا ڈیزائن
  • شکل، صورت ، حلیہ
  • حالت ، درجہ ، گت
  • تراش ، کاٹ
  • قسم ، نوع ، طرح
  • نظام
  • ذلیل، حقیر، کم مرتبہ، پست، نیچا (رفع کے مقابل)
  • موزوں اور چسپاں بات ، پھبتی
  • ترکیب ، طریقہ (کسی چیز کو بنانے کا)
  • تفریق ، منہا ، گھٹانا ، کم کرنا ، کاٹ لینا
  • جنم دینا ، جننا (بالعموم حمل کے ساتھ مستعمل)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَج

ایک درخت کا بیج، خولنجان، بخارات کی اگر، بیج

وضاحتی ویڈیو

English meaning of vaz'

Noun, Feminine, Singular

वज़' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

وَضْع کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَضْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَضْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone