تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدَم قَدَم" کے متعقلہ نتائج

قَدَم قَدَم

گھوڑے کی چالوں میں سے ایک چال

قَدَم قَدَم پَر

ہر ایک قدم پر ، ہر ہر جگہ ہر .

قَدَم قَدَم جانا

آہستہ آہستہ چلنا .

قَدَم قَدَم چَلْنا

آہستہ آہستہ چلنا .

قَدَم قَدَم پَرْ ٹِھٹَکْنا

ہر قدم پر رُکنا .

قَدَم قَدَم پَرْ ٹھوکَر کھانا

(لکھنے میں جابجا غلطی کرنے کے محل پر) پے درپے غلطی کرنا ، بار بار غلطی کا مرتکب ہونا .

قَدَم

گھوڑے کی ایک چال جس میں سوار کو جھولے کا لطف آجاتا ہے

قَدَم رَن٘جَہ

(احتراماً) کسی کے یہاں جانے کی زحمت اُٹھانے کا عمل، تشریف آوری، آمد، تشریف لانا

قَدَم بَرْ قَدَم ہونا

پورے طور سے کسی کا پیرو ہونا .

ہَم قَدَم

ساتھ ساتھ چلنے والا

قَدَم بَرْ قَدَم

پیروی کرنے والا

یَرْغَہ قَدَم

گھوڑے کی ایک چال جو کہ خیز اور دلکی کی طرح تیز اور دور تک نہیں ہوتی مگر اس میں ہر قدم بہت لمبا پڑتا ہے اور جلد اُٹھتا ہے اور سم زمین سے رگڑتا چلتا ہے اس باعث گھوڑا گرنے سے بچا رہتا ہے ۔

قَدَم ہَٹْنا

لغزش ہونا ، استِقلال میں فرق آنا یا کسی موقف سے منحرف ہونا یا اسے چھوڑنا ، ہمَّت ہارنا .

قَدَم ٹَھہَرْنا

استقلال کے ساتھ قیام ہونا ، لغزش نہ ہونا ، استقلال کے ساتھ رہنا .

قَدَم ہَٹانا

پان٘و سرکانا ، پیچھے ہٹنا ، جمے نہ رہنا .

قَدَم بَہَکْنا

قدم پھسلنا ، پان٘و ٹھیک جگہ پر نہ پڑنا ، لڑکھڑانا ۔

قَدَم اُٹھائے ہوئے

تیز رفتاری کے ساتھ ، لمبے لمبے ڈگ کے ساتھ .

قَدَم با قَدَم

کسی کی مکمل پیروی یا اتباع کرتے ہوئے .

آہُو قَدَم

ہرن کی طرح دوڑنے والا، ہرن کی سی رفتار رکھنے والا

قَدَم پَہُنچْنا

جانا .

قَدَم گاہ

پان٘و رکھنے کی جگہ .

آہِسْتَہ قَدَم

سست رفتار

قَدَم بَرْداشْتَہ

تیز رفتاری سے پان٘و اٹھاتے ہوئے .

دو قَدَم پَہ

تھوڑی دُور ، بہت کم فاصلے پر .

نَقْش ہائے قَدَم

قدموں کے نشانات

فَرُّخ قَدَم

جس کا آنا مبارک ہو، مبارک قدم

قَدَم پَر قَدَم رَکْھنا

قدم بقدم چلنا ، پیروی کرنا ، کسی کے عادات و خصائل اختیار کرنا ، برابری کرنا ، ہمسری کرنا .

دو قَدَم

چند قدم، تھوڑی دور، قریب، نزدیک

قَدَم بَھر

ایک قدم کے فاصلے پر، بہت کم فاصلے پر

کَم قَدَم

آہستہ چلنے والا ، سست گام ، خراماں خراماں چلنا ، ٹہلتے ہوئے چلنا .

دَم قَدَم

سانس اور چلنے کی طاقت

خوش قَدَم

نیک قسمت، خجستہ گام

تیز قَدَم

جلدی جلدی قدم اٹھانے والا، جلدی چلنے والا، تیز گام

دَولَت قَدَم

لون٘ڈی یا باندیوں کے نام جو اچھا شگون سمجھ کر رکھتے ہیں ، مبارک قدم

سَبْز قَدَم

باعث نحوست، منحوس، سبزپا

پیش قَدَم

تیز رفتار ، سبقت لے جانے والا ، جو پیچھے والے سے آگے بڑھ گیا ہو ، جو آگے نکل گیا ہو.

یَک قَدَم

قدم بھر ، تھوڑا سا

جَلد قَدَم

رک : جلد رو

خِضْر قَدَم

مبارک قدم

نیک قَدَم

جس کا گھر میں آنا مبارک ہو، خوش قدم؛ خجستہ گام؛ (مجازاً) بابرکت، مبارک (سبز قدم کے مقابل)

سُبُک قَدَم

تیز رفتار ، تیز چلتے والا .

بَد قَدَم

رک : بد پیرا .

سُسْت قَدَم

دھیما چلنے والا، سست رفتار، سست رو (تیز رو کا نقیض)

چُسْت قَدَم

رعب داب کے ساتھ ، حاکمانہ روش ؛ شاہانہ انداز.

مُثْبَت قَدَم

اچھا عمل، نیک اقدام، راست قدم

قَدَم بوس

پیروں کو چومنے یا چھونے والا

بُھنڈ قَدَم

رک : بھنڈ پیرا .

نَحْس قَدَم

جس کا آنا بُرا یا منحوس سمجھا جائے، جس کی آمد نامبارک ثابت ہو، جس کے آتے ہی یا پیدا ہوتے ہی کوئی حادثہ ہو جائے یا تکلیف دہ صورت حال پیش آجائے

بُز قَدَم

contemptible, thin, lean, lazy, vile

جِنْسِیَت قَدَم

حاضر باش ، خدمت گار نیز باوردی ملازم جو سواریوں یا دروازوں پر یا کھانے کی میزوں پر کام کرتے ہیں

نَجِس قَدَم

۔صفت۔وہ جس کا آنا منحوس ہو۔؎

قَدَم پَے ہونا

گھٹنوں کے قریب سے پان٘و کا کاٹ دیا جانا .

قَدَم نَہ اُٹْھنا

چلنے سے معذور ہونا ، پان٘و کے بل کھڑا نہ ہو سکنا ، پان٘و میں کھڑے ہونے کی طاقت نہ ہونا .

قَدَم نَہ رَکْھنا

(حقارتاً) کسی جگہ از راہِ نفرت بالکل نہ جانا .

قَدَم نَہ پانا

پان٘و تک نہ پہنچنا ، رسائی نہ ہونا .

قَدَم نَہ اُٹھانا

کارروائی کرنا ، اقدام کرنا .

قَدَم آگے رَہْنا

پان٘و آگے بڑھتا رہنا .

قَدَم آگے ہونا

آگے بڑھنے کی ہمّت ہونا ، سب سے آگے ہونا .

قَدَم نَہ ہَٹْنا

لغزش نہ ہونا ، استقلال میں فرق نہ آنا ، جگہ سے نہ ہلنا .

قَدَم کھوٹا ہونا

کسی کا آنا منحوس ثابت ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم قَدَم کے معانیدیکھیے

قَدَم قَدَم

qadam-qadamक़दम-क़दम

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

قَدَم قَدَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑے کی چالوں میں سے ایک چال

فعل متعلق

  • ایک ایک قدم کے فاصلے سے، ہر قدم پر

شعر

Urdu meaning of qadam-qadam

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De kii chaalo.n me.n se ek chaal
  • ek ek qadam ke faasle se, har qadam par

क़दम-क़दम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े की चालों में से एक चाल

क्रिया-विशेषण

  • एक-एक क़दम के अंतर अथवा दूरी से, हर क़दम पर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَدَم قَدَم

گھوڑے کی چالوں میں سے ایک چال

قَدَم قَدَم پَر

ہر ایک قدم پر ، ہر ہر جگہ ہر .

قَدَم قَدَم جانا

آہستہ آہستہ چلنا .

قَدَم قَدَم چَلْنا

آہستہ آہستہ چلنا .

قَدَم قَدَم پَرْ ٹِھٹَکْنا

ہر قدم پر رُکنا .

قَدَم قَدَم پَرْ ٹھوکَر کھانا

(لکھنے میں جابجا غلطی کرنے کے محل پر) پے درپے غلطی کرنا ، بار بار غلطی کا مرتکب ہونا .

قَدَم

گھوڑے کی ایک چال جس میں سوار کو جھولے کا لطف آجاتا ہے

قَدَم رَن٘جَہ

(احتراماً) کسی کے یہاں جانے کی زحمت اُٹھانے کا عمل، تشریف آوری، آمد، تشریف لانا

قَدَم بَرْ قَدَم ہونا

پورے طور سے کسی کا پیرو ہونا .

ہَم قَدَم

ساتھ ساتھ چلنے والا

قَدَم بَرْ قَدَم

پیروی کرنے والا

یَرْغَہ قَدَم

گھوڑے کی ایک چال جو کہ خیز اور دلکی کی طرح تیز اور دور تک نہیں ہوتی مگر اس میں ہر قدم بہت لمبا پڑتا ہے اور جلد اُٹھتا ہے اور سم زمین سے رگڑتا چلتا ہے اس باعث گھوڑا گرنے سے بچا رہتا ہے ۔

قَدَم ہَٹْنا

لغزش ہونا ، استِقلال میں فرق آنا یا کسی موقف سے منحرف ہونا یا اسے چھوڑنا ، ہمَّت ہارنا .

قَدَم ٹَھہَرْنا

استقلال کے ساتھ قیام ہونا ، لغزش نہ ہونا ، استقلال کے ساتھ رہنا .

قَدَم ہَٹانا

پان٘و سرکانا ، پیچھے ہٹنا ، جمے نہ رہنا .

قَدَم بَہَکْنا

قدم پھسلنا ، پان٘و ٹھیک جگہ پر نہ پڑنا ، لڑکھڑانا ۔

قَدَم اُٹھائے ہوئے

تیز رفتاری کے ساتھ ، لمبے لمبے ڈگ کے ساتھ .

قَدَم با قَدَم

کسی کی مکمل پیروی یا اتباع کرتے ہوئے .

آہُو قَدَم

ہرن کی طرح دوڑنے والا، ہرن کی سی رفتار رکھنے والا

قَدَم پَہُنچْنا

جانا .

قَدَم گاہ

پان٘و رکھنے کی جگہ .

آہِسْتَہ قَدَم

سست رفتار

قَدَم بَرْداشْتَہ

تیز رفتاری سے پان٘و اٹھاتے ہوئے .

دو قَدَم پَہ

تھوڑی دُور ، بہت کم فاصلے پر .

نَقْش ہائے قَدَم

قدموں کے نشانات

فَرُّخ قَدَم

جس کا آنا مبارک ہو، مبارک قدم

قَدَم پَر قَدَم رَکْھنا

قدم بقدم چلنا ، پیروی کرنا ، کسی کے عادات و خصائل اختیار کرنا ، برابری کرنا ، ہمسری کرنا .

دو قَدَم

چند قدم، تھوڑی دور، قریب، نزدیک

قَدَم بَھر

ایک قدم کے فاصلے پر، بہت کم فاصلے پر

کَم قَدَم

آہستہ چلنے والا ، سست گام ، خراماں خراماں چلنا ، ٹہلتے ہوئے چلنا .

دَم قَدَم

سانس اور چلنے کی طاقت

خوش قَدَم

نیک قسمت، خجستہ گام

تیز قَدَم

جلدی جلدی قدم اٹھانے والا، جلدی چلنے والا، تیز گام

دَولَت قَدَم

لون٘ڈی یا باندیوں کے نام جو اچھا شگون سمجھ کر رکھتے ہیں ، مبارک قدم

سَبْز قَدَم

باعث نحوست، منحوس، سبزپا

پیش قَدَم

تیز رفتار ، سبقت لے جانے والا ، جو پیچھے والے سے آگے بڑھ گیا ہو ، جو آگے نکل گیا ہو.

یَک قَدَم

قدم بھر ، تھوڑا سا

جَلد قَدَم

رک : جلد رو

خِضْر قَدَم

مبارک قدم

نیک قَدَم

جس کا گھر میں آنا مبارک ہو، خوش قدم؛ خجستہ گام؛ (مجازاً) بابرکت، مبارک (سبز قدم کے مقابل)

سُبُک قَدَم

تیز رفتار ، تیز چلتے والا .

بَد قَدَم

رک : بد پیرا .

سُسْت قَدَم

دھیما چلنے والا، سست رفتار، سست رو (تیز رو کا نقیض)

چُسْت قَدَم

رعب داب کے ساتھ ، حاکمانہ روش ؛ شاہانہ انداز.

مُثْبَت قَدَم

اچھا عمل، نیک اقدام، راست قدم

قَدَم بوس

پیروں کو چومنے یا چھونے والا

بُھنڈ قَدَم

رک : بھنڈ پیرا .

نَحْس قَدَم

جس کا آنا بُرا یا منحوس سمجھا جائے، جس کی آمد نامبارک ثابت ہو، جس کے آتے ہی یا پیدا ہوتے ہی کوئی حادثہ ہو جائے یا تکلیف دہ صورت حال پیش آجائے

بُز قَدَم

contemptible, thin, lean, lazy, vile

جِنْسِیَت قَدَم

حاضر باش ، خدمت گار نیز باوردی ملازم جو سواریوں یا دروازوں پر یا کھانے کی میزوں پر کام کرتے ہیں

نَجِس قَدَم

۔صفت۔وہ جس کا آنا منحوس ہو۔؎

قَدَم پَے ہونا

گھٹنوں کے قریب سے پان٘و کا کاٹ دیا جانا .

قَدَم نَہ اُٹْھنا

چلنے سے معذور ہونا ، پان٘و کے بل کھڑا نہ ہو سکنا ، پان٘و میں کھڑے ہونے کی طاقت نہ ہونا .

قَدَم نَہ رَکْھنا

(حقارتاً) کسی جگہ از راہِ نفرت بالکل نہ جانا .

قَدَم نَہ پانا

پان٘و تک نہ پہنچنا ، رسائی نہ ہونا .

قَدَم نَہ اُٹھانا

کارروائی کرنا ، اقدام کرنا .

قَدَم آگے رَہْنا

پان٘و آگے بڑھتا رہنا .

قَدَم آگے ہونا

آگے بڑھنے کی ہمّت ہونا ، سب سے آگے ہونا .

قَدَم نَہ ہَٹْنا

لغزش نہ ہونا ، استقلال میں فرق نہ آنا ، جگہ سے نہ ہلنا .

قَدَم کھوٹا ہونا

کسی کا آنا منحوس ثابت ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدَم قَدَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدَم قَدَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone