تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدَم بَقَدَم" کے متعقلہ نتائج

قَدَم بَقَدَم

پیروی کرتے ہوئے، کسی کی روش پر چلتے ہوئے، مانند، مشابہ (افعال میں)، یکساں چال، مطابق

قَدَم بَقَدَم ہونا

ساتھ ساتھ ہونا ، پیچھے پیچھے ہونا ، پورا ساتھ دینا .

قَدَم بَقَدَم چَلْنا

پورے طور سے پیروی کرنا، کامل طور سے کسی کی سیرت پر عمل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم بَقَدَم کے معانیدیکھیے

قَدَم بَقَدَم

qadam-ba-qadamक़दम-ब-क़दम

وزن : 12212

قَدَم بَقَدَم کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • پیروی کرتے ہوئے، کسی کی روش پر چلتے ہوئے، مانند، مشابہ (افعال میں)، یکساں چال، مطابق
  • تیز اور بے تکان رفتار کے ساتھ

English meaning of qadam-ba-qadam

Persian, Arabic - Adverb

  • by degrees, step by step

क़दम-ब-क़दम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • कदम से कदम मिलाकर, बराबर-बराबर, साथ-साथ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدَم بَقَدَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدَم بَقَدَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words