تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدَم قَدَم چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

قَدَم قَدَم چَلْنا

آہستہ آہستہ چلنا .

دو ہی قَدَم چَلْنا

بہت کم فاصلہ طے کرنا ، تھوڑی دور تک چلنا .

دو قَدَم چَلْنا

تھوڑی دور چلنا

قَدَم پَر چَلْنا

کسی کی پیروی کرنا ، قدم بقدم چلنا .

قَدَم اُٹھائے چَلْنا

تیز چلنا ، جلدی چلنا .

قَدَم بَقَدَم چَلْنا

پورے طور سے پیروی کرنا، کامل طور سے کسی کی سیرت پر عمل کرنا

دو قَدَم آگے چَلْنا

سبقت لے جانا، آگے بڑھ جانا

قَدَم کے نِشان پَر چَلْنا

پیروی کرنا ، سیرت پر چلنا ، نقش قدم پر چلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم قَدَم چَلْنا کے معانیدیکھیے

قَدَم قَدَم چَلْنا

qadam qadam chalnaaक़दम क़दम चलना

قَدَم قَدَم چَلْنا کے اردو معانی

  • آہستہ آہستہ چلنا .

क़दम क़दम चलना के हिंदी अर्थ

  • आहिस्ता-आहिस्ता चलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدَم قَدَم چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدَم قَدَم چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words