تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَتَّر" کے متعقلہ نتائج

وَتَّر

(کاشت کاری) کھیت میں برساتی پانی سے ہل چلانے اور بیج بونے کے لائق نرمی اور نمی پیدا ہونے کی حالت نیز نمی ، سیل ، گیلا پن

وَتَّر آنا

کھیت یا زمین میں نمی آنا ، گیلا پن پیدا ہونا ، ہل چلانے یا بیج بونے کے لائق ہونا ۔

وَتَّر میں آنا

رک : وتر آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَتَّر کے معانیدیکھیے

وَتَّر

vattarवत्तर

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

وَتَّر کے اردو معانی

  • (کاشت کاری) کھیت میں برساتی پانی سے ہل چلانے اور بیج بونے کے لائق نرمی اور نمی پیدا ہونے کی حالت نیز نمی ، سیل ، گیلا پن
  • چھکڑے تانگے وغیرہ میں بوجھ کے مساوی ہونے کی حالت
  • برابر ، مساوی ؛ ٹھیک ، درست

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَتَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَتَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone