تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِتر" کے متعقلہ نتائج

وِتر

تنہا، واحد، ایک، طاق (جفت کے مقابل)

وِترارنا

باحفاظت لے جانا ، بچانا ، چھڑانا

نَمازِ وِتر

وہ نماز جو نمازِ عشا کے ساتھ پڑھتے ہیں (اس میں تین رکعتیں ہوتی ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں وِتر کے معانیدیکھیے

وِتر

vitrवित्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: وَتَرَ

وِتر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تنہا، واحد، ایک، طاق (جفت کے مقابل)
  • وہ تین واجب رکعتیں، جو نماز عشا کے آخر میں پڑھتے ہیں اور جن کی آخری رکعت میں رکوع سے پہلے دُعائے قنوت پڑھی جاتی ہے
  • وہ دن کہ جس دن حجاج کرام عرفات کے مقام پر نماز ادا کرتے ہیں، روزِعرفہ
  • وہ عدد، جو طاق ہو

English meaning of vitr

Noun, Masculine

  • odd
  • special prayer in night
  • sinew, tendon
  • the hypotenuse

वित्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिरन की खाल का बना हुआ पंखा, जिससे यज्ञ की आग सुलगाई जाती थी
  • एक, अकेला, वह संख्या जो दो पर न बटे, विषम् ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِتر)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِتر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone