تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھنَتَّر" کے متعقلہ نتائج

دَھنَتَّر

دولت مند ، مال دار، امیر .

دَھنَتَّر ہے

بڑا مشہور بیدک ہے ، افلاطون ہے ، دولت مند ہے ، مالدار ہے ، بڑا پہلوان ہے ، زبردست آدمی ہے ، بڑا بلوان ہے .

دَھنَتَّری

(مجازاً) غرور ، تکبر، شیخی .

دَھنَتَّر خاں

(مجازاً) بہت بڑا دبنگ ، طاقت ور ، ہیکڑی والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھنَتَّر کے معانیدیکھیے

دَھنَتَّر

dhanattarधनत्तर

اصل: سنسکرت

وزن : 122

دَھنَتَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دولت مند ، مال دار، امیر .
  • زبردست ، طاقت ور .
  • گھمنڈی ، بے جا ڈِینگ مارنے والا ، مغرور، مُتَکَبِّر .
  • راجا اندر کے دربار کاوید (حکیم) ، حکیم حاذق .

اسم، مذکر

  • ایک پُھول جو نیلوفر کے پُھول کی طرح ہوتا ہے ، آخری باش میں کِھلتا ہے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of dhanattar

Noun, Masculine

  • wealthy person, powerful or influential man

धनत्तर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घमंडी, अहंकारी, डींग मारने वाला
  • धनवान, मालदार, अमीर, शक्तिशाली या प्रभावशाली
  • राजा इंद्र के दरबार का वैद्य

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक फूल जो कुमुद के फूल की तरह होता है, आख़िरी बारिश में खिलता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھنَتَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھنَتَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words