تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَطَّر" کے متعقلہ نتائج

مُقَطَّر

(طب) قطرہ قطرہ کر کے ٹپکایا اور صاف کیا ہوا پانی یا مائع (بیشتر قرانبیق کے ذریعے)

مُقَطَّر کَرنا

(طب) کپڑے میں باندھ کر نچوڑنا تا کہ خالص ہو جائے ، صاف کرنا ۔

شَرابِ مُقَطَّر

قطرہ قطرہ کشید کی ہوئی شراب جو زیادہ تیز ہوتی ہے، ٹپکائی ہوئی شراب، چوائی ہوئی شراب جس میں روح شراب ہو

آبِ مُقَطَّر

قرع انبیق وغیرہ کے ذریعے کشید کیا ہوا پانی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَطَّر کے معانیدیکھیے

مُقَطَّر

muqattarमुक़त्तर

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

اشتقاق: قَطَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُقَطَّر کے اردو معانی

صفت

  • (طب) قطرہ قطرہ کر کے ٹپکایا اور صاف کیا ہوا پانی یا مائع (بیشتر قرانبیق کے ذریعے)
  • (مجازاً) صاف ستھرا، پاکیزہ، ملاوٹ سے پاک

شعر

Urdu meaning of muqattar

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) qatra qatra kar ke Tapkaayaa aur saaf kyaa hu.a paanii ya maa.e (beshatar qaraanbiiq ke zariiye)
  • (majaazan) saaf suthraa, paakiiza, milaavaT se paak

English meaning of muqattar

Adjective

  • distilled, exuded in drops, dropping, dripping, trickling, distilling, exuding
  • (metaphorically) Crystal clear, pure, unadulterated

मुक़त्तर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भभके से खींचा या चुआया हुआ
  • बूंद-बूंद करके टपकाया हुआ, क़र्जइंबीक़ में खींचा हुआ, निथार, ऊपर का साफ़ पानी या दवा आदि ।।
  • बूंद-बूंद करके टपकाया हुआ, क़र्जइंबीक़ में खींचा हुआ, निथार, ऊपर का साफ़ पानी या दवा आदि ।।

مُقَطَّر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَطَّر

(طب) قطرہ قطرہ کر کے ٹپکایا اور صاف کیا ہوا پانی یا مائع (بیشتر قرانبیق کے ذریعے)

مُقَطَّر کَرنا

(طب) کپڑے میں باندھ کر نچوڑنا تا کہ خالص ہو جائے ، صاف کرنا ۔

شَرابِ مُقَطَّر

قطرہ قطرہ کشید کی ہوئی شراب جو زیادہ تیز ہوتی ہے، ٹپکائی ہوئی شراب، چوائی ہوئی شراب جس میں روح شراب ہو

آبِ مُقَطَّر

قرع انبیق وغیرہ کے ذریعے کشید کیا ہوا پانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَطَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَطَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone