تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَطَن" کے متعقلہ نتائج

عَزا

سوگ، ماتم، ماتم پرسی (کربلا میں امام حسین کی شہادت پر)

عُزّا

دور جاہلیت میں عربوں کے ایک بُت کا نام ، یہ ایک درخت تھا جس کو اہل عرب پوجتے تھے، خالد بن ولید نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے اس درخت کو جلادیا

عَزا دار

میّت یا شہدائے کربلا کا غم کرنے والا، سوگ منانے والا، ماتم کرنے والا

عَزا بار

غم انگیز .

عَزائی

عَزا (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماتمی .

عَزا داری

میّت یا شہدائے کربلا کا غم کرنا، سوگ منانا، ماتم کرنا

عَزائِم

ارادے، پکے ارادے

عَزازِیل

شیطان کا نام، باغی فرشتہ، ابلیس، جنت سے نکالا ہوا فرشتہ

عَزائِم خواں

دعائیں ، آیات قرآنی یا منتر و افسوں وغیرہ کا ورد کرنے والا ، جھاڑ پھونک کرنے والا ، فسوں گر ، عامل .

عَزائِم خوانی

عزائم خواں (رک) کا کام یا پیشہ .

عَزائِم پَرَست

(سیاسیات) اقتدار پر قبضہ کرنے کے منصوبے باندھنے والا، ارادوں اور منصوبوں کا پجاری

عزا کَرْنا

حُسین کا غم کرنا، شہدائے کربلا کا ماتم کرنا

عزا خانَہ

ماتم کرنے اور غم منانے کی جگہ، ماتم کدہ

عَزَّ اِسْمُہُ

اس کے نام نے تکریم بانی، مراد: اس کا نام عظمت والا ہے (اللہ تعالیٰ کی صفت کے طور پر مستعمل)

مَراسِم عَزا

عزاداری سے متعلق رسمیں ، ماتم پرسی سے متعلق باتیں ، دستور ۔

نَخل عَزا

رک : نخل تابوت ۔

بَزْمِ عَزا

رک : بزم ماتم.

ماہِ عَزا

ماتم کا مہینا , محرم الحرام

صاحِبِ عَزا

عزادار ، ماتم پرسی کرنے والا.

مَہِ عَزا

محرم کا چاند ؛ رک : ماہِ عزا ۔

مَجلِسِ عَزا

امام حسینؓ کے ذکر فضائل و مصائب کی محفل جو نظم میں ہو یا نثر ہو ، مجلس عزاداری یا غم کی محفل ۔

شالِ عَزا

كالی چادر جو سوگ میں استعمال كرتے ہیں ۔

مَجالِسِ عَزا

ذکر امام حسین کے اجتماعات ، وہ محفل جس میں شہدائے کربلا کے فضائل و مصائب بیان ہوں ، مجلس عزائے حسین ۔

بَرْگِ عَزّا دار

mighty, glorious leaves

اردو، انگلش اور ہندی میں وَطَن کے معانیدیکھیے

وَطَن

vatanवतन

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: وَطَنَ

  • Roman
  • Urdu

وَطَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں کوئی شخص پیدا ہوا ہو، پیدائش کی جگہ، ولادت گاہ، مولد، جنم بھومی
  • مستقل سکونت کی جگہ (خواہ وہاں پیدا ہوا ہو یا نہ ہوا ہو)
  • (اپنا) دیس، ملک، علاقہ، نگر

    مثال ہندوستان ہمارا عزیز وطن ہے

صفت

  • خانماں برباد
  • آوارۂ غربت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَتَن

(قانون) معاش، جو قدیم زمانے میں سرکاری خدمت کے صلے میں پٹواری، مالی اور کوتوالی وغیرہ کو نقدی اور اراضی کی صورت میں ملتا تھا، ایک سرکاری عطیہ

شعر

Urdu meaning of vatan

  • Roman
  • Urdu

  • vo jagah jahaa.n ko.ii shaKhs paida hu.a ho, paidaa.ish kii jagah, vilaadat gaah, maulid, janmabhuumi
  • mustaqil sukuunat kii jagah (Khaah vahaa.n paida hu.a ho ya na hu.a ho
  • (apnaa) des, mulak, ilaaqa, nagar
  • Khaanmaa.nbrabaad
  • aavaaraa-e-Gurbat

English meaning of vatan

Noun, Masculine

वतन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जन्मभूमि, मातृभूमि, गृहनगर
  • स्थाई आवास की जगह (चाहे वहाँ जन्म हुआ हो या न हुआ हो)
  • ( अपना) देश, मुल्क, स्वदेश, नगर, क्षेत्र

    उदाहरण हिंदुस्तान हमारा अज़ीज़ वतन है

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَزا

سوگ، ماتم، ماتم پرسی (کربلا میں امام حسین کی شہادت پر)

عُزّا

دور جاہلیت میں عربوں کے ایک بُت کا نام ، یہ ایک درخت تھا جس کو اہل عرب پوجتے تھے، خالد بن ولید نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے اس درخت کو جلادیا

عَزا دار

میّت یا شہدائے کربلا کا غم کرنے والا، سوگ منانے والا، ماتم کرنے والا

عَزا بار

غم انگیز .

عَزائی

عَزا (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماتمی .

عَزا داری

میّت یا شہدائے کربلا کا غم کرنا، سوگ منانا، ماتم کرنا

عَزائِم

ارادے، پکے ارادے

عَزازِیل

شیطان کا نام، باغی فرشتہ، ابلیس، جنت سے نکالا ہوا فرشتہ

عَزائِم خواں

دعائیں ، آیات قرآنی یا منتر و افسوں وغیرہ کا ورد کرنے والا ، جھاڑ پھونک کرنے والا ، فسوں گر ، عامل .

عَزائِم خوانی

عزائم خواں (رک) کا کام یا پیشہ .

عَزائِم پَرَست

(سیاسیات) اقتدار پر قبضہ کرنے کے منصوبے باندھنے والا، ارادوں اور منصوبوں کا پجاری

عزا کَرْنا

حُسین کا غم کرنا، شہدائے کربلا کا ماتم کرنا

عزا خانَہ

ماتم کرنے اور غم منانے کی جگہ، ماتم کدہ

عَزَّ اِسْمُہُ

اس کے نام نے تکریم بانی، مراد: اس کا نام عظمت والا ہے (اللہ تعالیٰ کی صفت کے طور پر مستعمل)

مَراسِم عَزا

عزاداری سے متعلق رسمیں ، ماتم پرسی سے متعلق باتیں ، دستور ۔

نَخل عَزا

رک : نخل تابوت ۔

بَزْمِ عَزا

رک : بزم ماتم.

ماہِ عَزا

ماتم کا مہینا , محرم الحرام

صاحِبِ عَزا

عزادار ، ماتم پرسی کرنے والا.

مَہِ عَزا

محرم کا چاند ؛ رک : ماہِ عزا ۔

مَجلِسِ عَزا

امام حسینؓ کے ذکر فضائل و مصائب کی محفل جو نظم میں ہو یا نثر ہو ، مجلس عزاداری یا غم کی محفل ۔

شالِ عَزا

كالی چادر جو سوگ میں استعمال كرتے ہیں ۔

مَجالِسِ عَزا

ذکر امام حسین کے اجتماعات ، وہ محفل جس میں شہدائے کربلا کے فضائل و مصائب بیان ہوں ، مجلس عزائے حسین ۔

بَرْگِ عَزّا دار

mighty, glorious leaves

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَطَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَطَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone