تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرْکِ وَطَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْکِ وَطَن کے معانیدیکھیے
تَرْکِ وَطَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہجرت کرنے کا عمل، اپنا دیس چھوڑ دینے کی حالت و کیفیت، مہاجرت، ہجرت کرنا، اپنا دیس چھوڑنا، جلا وطنی
شعر
غربت کی ٹھنڈی چھاؤں میں یاد آئی اس کی دھوپ
قدر وطن ہوئی ہمیں ترک وطن کے بعد
ترک وطن کے بعد ہی قدر وطن ہوئی
برسوں مری نگاہ میں دیوار و در پھرے
English meaning of tark-e-vatan
Noun, Masculine
- leaving one's native land, emigration, exile
तर्क-ए-वतन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- स्वदेश-त्याग, प्रवास, निर्वासन, जलावतनी, अपना दस छोड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرْکِ وَطَن)
تَرْکِ وَطَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔