تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِسبتاً" کے متعقلہ نتائج

نِسبتاً

مقابلۃً، کسی چیز سے مقابلے کے لحاظ سے، کسی چیز سے نسبت کے لحاظ سے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِسبتاً کے معانیدیکھیے

نِسبتاً

nisbatanनिस्बतन

نیز : نِسبَتًہ

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نِسبتاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بلحاظ ِتعلق یا رشتہ داری ۔
  • مقابلۃً ، کسی چیز سے مقابلے کے لحاظ سے ، کسی چیز سے نسبت کے لحاظ سے
  • مقابلۃً، کسی چیز سے مقابلے کے لحاظ سے، کسی چیز سے نسبت کے لحاظ سے
  • بہ لحاظ تعلق یا رشتے داری

شعر

Urdu meaning of nisbatan

  • Roman
  • Urdu

  • balihaaz itaalaq ya rishtedaarii
  • muqaabaltan, kisii chiiz se muqaable ke lihaaz se, kisii chiiz se nisbat ke lihaaz se
  • muqaabaltan, kisii chiiz se muqaable ke lihaaz se, kisii chiiz se nisbat ke lihaaz se
  • bah lihaaz taalluq ya rishtedaarii

English meaning of nisbatan

Adverb

  • comparatively, relatively

निस्बतन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • तुलनात्मक, वस्तु से तुलना के अपेक्षाकृत, किसी वस्तु से संबंध कग अपेक्षा
  • संबंधी या संबंध के अपेक्षाकृत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِسبتاً

مقابلۃً، کسی چیز سے مقابلے کے لحاظ سے، کسی چیز سے نسبت کے لحاظ سے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِسبتاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِسبتاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone