تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَش" کے متعقلہ نتائج

وَش

راضی، مستعد، مطیع، فرماں بردار

وَشِیظَہ

وہ چھوٹی سی لکڑی جو کسی اوزار (خصوصاً کلہاڑی) کے سوراخ میں یا دستے کے شگاف میں اسے تنگ کرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے

وَشِیعَہ

چادر کی شکن ؛ غبار کی دھاری نیز ہر پیچیدہ چیز

وَشی

جسے قابو یا مطیع کیا جاسکے، قابو شدہ، ہلا ہوا، پالتو

وَشا

عورت، بیوی، استری

وَشَم

گودنا ۔

وَشَق

(طب) ایک وزن ، آدھا صاع

وَشِنی

ایک قسم کا سانپ، سخت زہریلا سانپ

وَشاق

کنیز، لونڈی، باندی

وَشِیج

ایک پہاڑی روئیدگی ہے کہ پتھروں کے شگافوں میں سے نکلتی ہے اس میں لیموں کی سی خوشبو آتی ہے ، پتے دھنیے کے پتوں سے مشابہ اور جڑ گرہ دار ہوتی ہے

وَشِیر

ایک درخت (لاط : Achyranthes aspera) ؛ کالی مرچ کی قسم کا ایک تلخ پودا (لاط : Pothos officinal)

وَشی کَرَن

منتر یا دواؤں وغیرہ کے ذریعے کسی کو اپنے قابو میں لانے کا علم

مَہ وَش

چاند جیسا

فَرِشْتَہ وَش

فرشتہ صفت

شُعْلَہ وَش

شعلے جیسا، شعلہ صفت

لَیلیٰ وَش

لیلیٰ جیسا، لیلیٰ سے مشابہ

بیگانَہ وَش

بیگانہ وار، اجنبی کی طرح، انجان کی طرح

ماہ وَش

چاند سا حسین، خوبصورت

لالَہ وَش

لالہ فام ، لالہ گُوں ، لالے کی طرح ، سرخ و سفید ؛ مراد : محبوب.

رُوباہ وَش

لومڑی کی مانند چالاک ، لومڑی کی طرح ابلہ فریب.

مَستانَہ وَش

مستوں کی مانند ، مستوں کی طرح ۔

زُہْرَہ وَش

زہرہ کی مانند ، زہرہ کی طرح چمکدار ، خُوبصورت ، حسین .

زِیرَہ وَش

(نباتیات) نسیجے کی شاخ پر نمودار ہونے والا تر عضو (انف : Pollinudium).

بُوزْنَہ وَش

مَرگ وَش

موت کی مانند ، مرگ نما ، موت کی سی (زندگی) ۔

تَلْخ وَش

ناگوار، ناگوار سا، تلخی آمیزہ، مجازاً شراب

بَرْق وَش

۰۱ بجلی کی طرح ، شوخ ، چمکیلا اور بھڑکیلا.

قَمَر وَش

چاند جیسا، مراد: حسین

سَبْز وَش

سبز رن٘گ کا ، سبزی مایل ، دھانی.

پَری وَش

پری کی طرح خوبصورت، پری کی طرح حسین و جمیل

حُور وَش

حُور کی طرح خُوبصورت، نہایت حسین

وَحْشی وَش

وحشی کی طرح کا ، وحشی خصلت ، وحشیوں کی سی صفات رکھنے والا ۔

زُلَیخا وَش

زلیخا کی مانند حسین و جمیل

خورْشِید وَش

سورج جیسا خوبصورت ، حیسن و جمیل .

قِیر وَش

قیر جیسا ، سیاہی مائل ، سیاہ.

سِیماب وَش

رک : سِیماب صِفت ، مُضطرب ، بے چین

کال وَش

رک : کال بس .

اِسْتری وَش

داؤُد وَش

داؤد کے مانند ، حضرت داؤد علیہ السّلام جیسا خوش الحان.

بُتِ پَری وَش

پری سا چہرہ رکھنے والا صنم

اردو، انگلش اور ہندی میں وَش کے معانیدیکھیے

وَش

vashवश

اصل: سنسکرت

وزن : 2

وَش کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر، لاحقہ

  • راضی، مستعد، مطیع، فرماں بردار
  • اچھا، خوب، خالص، پگڑی کا شملہ، ایک قسم کا ریشمی کپڑا، ترکستان کا ایک شیر
  • ہلا ہوا، پلا ہوا، مسحور
  • بطور لاحقہ (حرف ِتشبیہ) جیسا، مانند، مثل، نظیر، شمائل، تراکیب میں جزوِ دوم کے طور پر مستعمل، جیسے: پری وش، ماہ وش، برق وش
  • ایک کلمہ ہے جو بعض الفاظ کے آخر میں بڑھانے سے صفت کے معنی پیدا کردیتا ہے، جیسے پریوش قمروش۔

شعر

English meaning of vash

Noun, Adjective, Masculine, Suffix

वश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • अधिकार, नियन्त्रण या प्रभाव क्षेत्र में लाने या रखने की शक्ति या समर्थता। काबू। वि० १. काबू में आया हुआ। अधीन।
  • आज्ञानुवर्ती।
  • वह प्रभाव या शक्ति जिससे किसी को काबू में करके उससे मनोनुकूल काम करवा लिया जाए
  • समान, तुल्य, जैसे-‘माहवश' वाँद के समान।।
  • नियंत्रण
  • सामर्थ्य
  • काबू।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words