تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرْکَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْکَش کے معانیدیکھیے
تَرْکَش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تیروں کے رکھنے کا بڑی نلکی نما ظرف جسے کمر پر لٹکایا جاتا ہے، تیردان.
شعر
ایک ہی تیر ہے ترکش میں تو عجلت نہ کرو
ایسے موقعے پہ نشانا بھی غلط لگتا ہے
اس کا ترکش خالی ہونے والا ہے
میرے نام کا تیر ہے کتنے تیروں میں
زندگی کے حسین ترکش میں
کتنے بے رحم تیر ہوتے ہیں
English meaning of tarkash
Noun, Masculine
- quiver, an arrow case
तरकश के हिंदी अर्थ
تَرْکَش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرْکَش)
تَرْکَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔