تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَش" کے متعقلہ نتائج

وَش

راضی، مستعد، مطیع، فرماں بردار

وِش

زہر، کچلا

وَشِیظَہ

وہ چھوٹی سی لکڑی جو کسی اوزار (خصوصاً کلہاڑی) کے سوراخ میں یا دستے کے شگاف میں اسے تنگ کرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے

وَشی

جسے قابو یا مطیع کیا جاسکے، قابو شدہ، ہلا ہوا، پالتو

وَشا

عورت، بیوی، استری

وَشِیعَہ

کپڑا بننے کا ایک آلہ، وہ نے جس کے کنارے پر سینگ سا ہوتا ہے اور سوت اس کے اندر ہوتا ہے، منسج، جلاہے کی نال

وَشَم

گودنا ۔

وَشَق

(طب) ایک وزن، آدھا صاع

وَشِنی

ایک قسم کا سانپ، سخت زہریلا سانپ

وَشاق

کنیز، لونڈی، باندی

وَشِیج

ایک پہاڑی روئیدگی ہے کہ پتھروں کے شگافوں میں سے نکلتی ہے اس میں لیموں کی سی خوشبو آتی ہے، پتے دھنیے کے پتوں سے مشابہ اور جڑ گرہ دار ہوتی ہے

وَشِیر

ایک درخت (لاط : Achyranthes aspera) ؛ کالی مرچ کی قسم کا ایک تلخ پودا (لاط : Pothos officinal)

وَشی کَرَن

منتر یا دواؤں وغیرہ کے ذریعے کسی کو اپنے قابو میں لانے کا علم

وشٹہ

متھرا کے قریب ایک گھاٹ جہاں کرشن جی نے آرام فرمایا تھا

وِشایَہ

(لفظاً) نقش و نگار ؛ مراد : چغل خوری ۔

وِش کنِّیا

زہر پلا پلا کر تیار کی ہوئی جاسوس حسینہ جس کے ہونٹ زہر بھرے ہو جاتے تھے اور قدیم روایات کے مطابق اس سے لوگوں کو مروانے کام لیا جاتا تھا

وِشواس ہونا

وشواس کرنا کا لازم، بھروسا ہونا، یقین آنا

وشوَ کَرْما

(ہندو دیومالا) دیوتاؤں کا کاریگر

وِش پان

زہر پینا، زہر کھانا

وشَے بھوگ

مادی چیزوں سے لطف اندوزی، عیش و عشرت

وِشْواس یوگْیَہ

بھروسے کے لائق ، قابل ِاعتبار ، معتبر

وِشو کَرم

رک : وشوا کرما ، خالق کل ، خدا ، خالق کائنات ۔

وِشو کَرما

خالق ِمطلق ۔

وِشَے

بابت ، واسطے ، لیے ، و جہ

وِشیش کے

خاص کر ، خصوصاً

وِشنُو مَت

وشنو کا مذہب

وِشیش کَر

خاص کر ، خصوصاً

وِشی

وش (رک) سے متعلق یا منسوب ، زہریلا

وِشنُو

سرایت کرنے والا، نفوذ کرنے والا

وُشْتا

a religious text of the Parsis

وِشَے بھوگ

مادّی یا حواسی اشیا کا لطف ، نفس پرستی ، عیّاشی ۔

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

وِشَد

صاف، پاک، خالص؛ سفید نیز واضح

وِشْنُ بَھگَت

(ہندو) وشنو کا پجاری

وِشْنُ پُران

ہندو: اٹھارہ مشہور پرانوں میں سے ایک پران، اس کے سات حصے اور ستر شلوک ہیں

وِشْوْ

دنیا، عالم کائنات، کل مخلوقات

وِشیش

ذات ؛ طریقہ ؛ تفرقہ ؛ ایک خاص یا اہم خیال ؛ فرق سمجھنا ، تمیز کرنا ؛ (ریاضی) جذر نکالنے کا ایک عمل

وِشْٹی

بھیجنا ؛ دوزخ میں ڈالنا ؛ ساتواں کرن

وِشِکھ

تیرتیز لوہے کی سلاخ

وِشْوا

دکش کی بیٹی اور دھرم کی بیوی کا نام

وِشٹَر

(ہندو) کوئی پھیلی ہوئی چیز

وِشْتا

ऐसी चीज या बात जो विषाक्त प्रभाव उत्पन्न करती हो।

وِشِشت

نمایاں ، خصوصی صفات کا حامل ، عمدہ ، بہترین ؛ معزز نیز ایک رشی کا نام ۔

وِشِسٹ

رک : وششت ۔

وِشٹھی

بھیجنا ؛ دوزخ میں ڈالنا ؛ ساتواں کرن

وِشِیَر

بسیلا ، زہریلا

وِشنُو تال

(موسیقی) ایک تال کا نام جس میں چھے ضرب اور دو خالی ہوتے ہیں ۔

وشو چھایا

دوپہر کے وقت دھوپ گھڑی کی سوئی کا یا جس وقت سورج نقاط اعتدال پر ہوتا ہے

وِشی بھوگ

مادّی یا حواسی اشیا کا لطف ، نفس پرستی ، عیّاشی ۔

وِشنُو سَنِّیاسی

وہ فقیر جو وشنو کی پوجا کرتا ہو ۔

وِشانی

بیل

وِشالا

زہر ملایا ہوا

وِشادی

وشاد (رک) سے منسوب یا متعلق، نا امید

وِشلیش

نااتفاقی، پھوٹ، جدائی

وِشال

بہت بڑا، چوڑا اور پھیلا ہوا، عظیم، وسیع و عریض

وِشالُو

وشالا

وِشاد

اداسی، ملال

وِشان

(کسی جانورکا) سینگ، ہاتھی دانت، سور کا دانت

وِشِکھا

بیلچہ، پھاوڑا، کدال

وِشَیلا

زہریلا، بسیلا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone