تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَش" کے متعقلہ نتائج

یَش

شہرہ، نام شہرت، نیک نامی، نامور

یَش٘ب

ایک قمیتی پتھر جو مائل سبزی ہوتا ہے، سنگ سلیمانی، سنگ مردار کی ایک قسم، عموماً سرخ زرد یا بھورا نگینہ، یشم

یَشعَب

رک : یشب ، کافوری رنگ کا قیمتی پتھر معمولی نگینے بنانے اور عمارت میں لگانے کے کام آتا ہے

یَشم

یشب، ایک قیمتی پتھر، جس کا رنگ مائل بہ سبزی ہوتا ہے، عقیقِ یمنی، سنگِ سلیمانی

یَشْک

नुकीले और बड़े दाँत, हाथी के बाहर निकले हुए दाँत, शेर आदि के लंबे दाँत, कुत्ते के नुकीले दाँत ।।

یَشود

رک : یشودا

یَشیل

حیا، ادب

یَشبی

یشب (رک) سے متعلق یا منسوب ، سنگِ یشب کا بنا ہوا ۔

یَشمی

یشم (رک) سے منسوب ، یشب کا بنا ہوا

یَشمَک

رک : یشماق ؛ اوڑھنی ۔

یَش کِیرتی

عزت و شہرت ، نیک نامی م، ناموری .

یَشومَتی

یشودا

یَشْکُر

एक पैगंबर का नाम।।

یَشودا

نند (گوکل کے گوپوں کا افسر) کی زوجہ، سری کرشن جی کی رضاعی ماں

یَشٹِکا

ملیٹھی کا ست جو مٹھاس کے لیے دوا میں استعمال ہوتا ہے، رب السوس

یَش٘ب کافُوری

سفید کافور جیستے رنگ کا یشب ، ایک قیمتی سفید پتھر .

یَشماق

کپڑوں کے اوپر سے پہننے یا اوڑھنے کی چیز، جس سے سارا جسم ڈھکا رہتا ہے، اوڑھنی، چادر

یَش٘ب کا تَعوِیذ

وہ نقش جو بعض علاقوں میں پیٹ کے امراض کے علاض کے لئے استعمال ہوتا تھا

یَش٘ب کی تَخْتی

یشب پتھر کی تختی جس مین نقش وگیرہ بنا ہوا کہتے ہیں کہ یہ اختلاج قلب کے لےئ نافع ہے .

یَشودا چَھند

(پنگل) آٹھ حرفی اوزان کی بحرجس میںپانچ اکشر آٹھ ماتراؤں کے برابر ہوتے ہیں ۔

یَشْم کافُوری

رک : یشب کافوری ۔

یشودھرا

گوتم بدھ کی بیوی اور راہل کی والدہ کا نام، ساون مہینہ کی چوتھی رات

اردو، انگلش اور ہندی میں یَش کے معانیدیکھیے

یَش

yashयश

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

یَش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شہرہ، نام شہرت، نیک نامی، نامور
  • شان و شوکت
  • حمد، ثنا، تعریف، توصیف
  • قسمت

شعر

Urdu meaning of yash

  • Roman
  • Urdu

  • shahraa, naam shauhrat, nekanaamii, naamvar
  • shaan-o-shaukat
  • hamad, sanaa, taariif, tausiiph
  • qismat

यश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अच्छा काम करने से होने वाला नाम, नेकनामी, कीर्ति, सुख्यति, शोहरत
  • किसी अच्छे काम के करने का श्रेय, बड़ाई, महिमा, प्रशंसा
  • क़िस्मत, भाग्य
  • वैभव
  • स्तुति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَش

شہرہ، نام شہرت، نیک نامی، نامور

یَش٘ب

ایک قمیتی پتھر جو مائل سبزی ہوتا ہے، سنگ سلیمانی، سنگ مردار کی ایک قسم، عموماً سرخ زرد یا بھورا نگینہ، یشم

یَشعَب

رک : یشب ، کافوری رنگ کا قیمتی پتھر معمولی نگینے بنانے اور عمارت میں لگانے کے کام آتا ہے

یَشم

یشب، ایک قیمتی پتھر، جس کا رنگ مائل بہ سبزی ہوتا ہے، عقیقِ یمنی، سنگِ سلیمانی

یَشْک

नुकीले और बड़े दाँत, हाथी के बाहर निकले हुए दाँत, शेर आदि के लंबे दाँत, कुत्ते के नुकीले दाँत ।।

یَشود

رک : یشودا

یَشیل

حیا، ادب

یَشبی

یشب (رک) سے متعلق یا منسوب ، سنگِ یشب کا بنا ہوا ۔

یَشمی

یشم (رک) سے منسوب ، یشب کا بنا ہوا

یَشمَک

رک : یشماق ؛ اوڑھنی ۔

یَش کِیرتی

عزت و شہرت ، نیک نامی م، ناموری .

یَشومَتی

یشودا

یَشْکُر

एक पैगंबर का नाम।।

یَشودا

نند (گوکل کے گوپوں کا افسر) کی زوجہ، سری کرشن جی کی رضاعی ماں

یَشٹِکا

ملیٹھی کا ست جو مٹھاس کے لیے دوا میں استعمال ہوتا ہے، رب السوس

یَش٘ب کافُوری

سفید کافور جیستے رنگ کا یشب ، ایک قیمتی سفید پتھر .

یَشماق

کپڑوں کے اوپر سے پہننے یا اوڑھنے کی چیز، جس سے سارا جسم ڈھکا رہتا ہے، اوڑھنی، چادر

یَش٘ب کا تَعوِیذ

وہ نقش جو بعض علاقوں میں پیٹ کے امراض کے علاض کے لئے استعمال ہوتا تھا

یَش٘ب کی تَخْتی

یشب پتھر کی تختی جس مین نقش وگیرہ بنا ہوا کہتے ہیں کہ یہ اختلاج قلب کے لےئ نافع ہے .

یَشودا چَھند

(پنگل) آٹھ حرفی اوزان کی بحرجس میںپانچ اکشر آٹھ ماتراؤں کے برابر ہوتے ہیں ۔

یَشْم کافُوری

رک : یشب کافوری ۔

یشودھرا

گوتم بدھ کی بیوی اور راہل کی والدہ کا نام، ساون مہینہ کی چوتھی رات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone