تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَرا کے معانیدیکھیے
وَرا کے اردو معانی
صفت، دیگر، لاحقہ، حرف جار
- پس ، پیچھے ، عقب ، پس ِپشت ، پیچھے کی طرف ، دوسری طرف نیز آگے
- سوا ، علاوہ ؛ ماسوا اﷲ مراد : دنیا ، مخلوق
- ماورا ، باہر ، آزاد ، عاری ۔
- بجز، بچانا، بچانے، پَرے، پس، پیچھے، سوا، سوائے، علاوہ
- برائے وصفیت جیسے ادھورا (آدھا سے) (بواؤ معروف)، برائے فاعلیت جیسے چٹورا (چاٹنا سے) (بواؤ مجہول)
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
ہجر کے کالے سمندر کا نہیں ساحل کوئی
موجۂ طوفان دہشت سے ورا کچھ بھی نہیں
بزعم خود کہیں خود سے ورا نہ ہو جاؤں
خدا نخواستہ میں بھی خدا نہ ہو جاؤں
جو کچھ سمجھ میں آئے گا رک جائے گا وہیں
جو فہم سے ورا ہے وہ اظہار ہوئے گا
English meaning of varaa
Adjective, Other, Suffix, Preposition
- beyond, behind, besides, on the other side (of), after, subsequently (to)
- further away
वरा के हिंदी अर्थ
विशेषण, अन्य, प्रत्यय, पूर्वसर्ग
- पीछे की ओर, दूसरी तरफ़, पीठ के पीछे, परे, सिवा, अतिरिक्त
- परे, पीछे, आगे, दूर, अतिरिक्त, अलावा (पुं.) संसार, जगत्, विश्व।।
- परे, पीछे, आगे, दूर, अतिरिक्त, अलावा (पुं.) संसार, जगत्, विश्व।।
وَرا کے قافیہ الفاظ
وَرا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَرا)
وَرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔