تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرَض ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَرَض ہونا

شوق ہونا ، لت پڑ جانا ، بری عادت ہونا ۔

مَرَض دُور ہونا

مرض اچھا ہونا، بیماری دور ہو جانا، مرض نہ رہنا

مَرَض پَیدا ہونا

کوئی نیا مرض ہونا ، کوئی نئی بیماری ہونا ، مرض ہو جانا

مَرَض لاحِق ہونا

بیماری پیچھے لگ جانا، نیا مرض ہونا، عارضہ ہونا

مَرَض دَفْع ہونا

بیماری میں تخفیف ہونا، بیماری سے آرام یا صحت ہونا

مَرَض کی دَوا ہونا

کسی کام کا ہونا ، کسی مصرف کا ہونا (عموماً کسی کے ساتھ مستعمل) ۔

مَرَض میں تَخفِیف ہونا

بیماری سے افاقہ یا آرام ہونا

مَرَض اُٹھ کَھڑا ہونا

کوئی عارضہ لاحق ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرَض ہونا کے معانیدیکھیے

مَرَض ہونا

maraz honaaमरज़ होना

اصل: عربی

محاورہ

مَرَض ہونا کے اردو معانی

 

  • شوق ہونا ، لت پڑ جانا ، بری عادت ہونا ۔
  • عارضہ ہونا ، بیماری ہونا

मरज़ होना के हिंदी अर्थ

 

  • ۱۔ आरिज़ा होना, बीमारी होना
  • ۲۔ शौक़ होना, लत पड़ जाना, बुरी आदत होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرَض ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرَض ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words