تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرَضِ وَضْع" کے متعقلہ نتائج

مَرَضِ وَضْع

(طب) وہ بیماری جس میں عضو ماؤ ف کی وضع بگڑ جاتی اور وہ اپنے مقام سے ٹل جاتا ہے یا یہ کہ اس کا جو تعلق دوسرے اعضا سے ہوتا ہے وہ خراب ہو جاتا ہے یعنی اس کی طبعی وضع میں فرق آجاتا ہے خواہ ٹل جانے سے ہو یا غیر طبعی حرکت و سکون سے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرَضِ وَضْع کے معانیدیکھیے

مَرَضِ وَضْع

maraz-e-vaz'मरज़-ए-वज़'

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَرَضِ وَضْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) وہ بیماری جس میں عضو ماؤ ف کی وضع بگڑ جاتی اور وہ اپنے مقام سے ٹل جاتا ہے یا یہ کہ اس کا جو تعلق دوسرے اعضا سے ہوتا ہے وہ خراب ہو جاتا ہے یعنی اس کی طبعی وضع میں فرق آجاتا ہے خواہ ٹل جانے سے ہو یا غیر طبعی حرکت و سکون سے

Urdu meaning of maraz-e-vaz'

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) vo biimaarii jis me.n uzuu maa.o pha kii vazaa biga.D jaatii aur vo apne muqaam se Tal jaataa hai ya ye ki is ka jo taalluq duusre aazaa se hotaa hai vo Kharaab ho jaataa hai yaanii us kii tibbii vazaa me.n farq aajaataa hai Khaah Tal jaane se ho ya Gair tibbii harkat-o-sukuun se

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرَضِ وَضْع

(طب) وہ بیماری جس میں عضو ماؤ ف کی وضع بگڑ جاتی اور وہ اپنے مقام سے ٹل جاتا ہے یا یہ کہ اس کا جو تعلق دوسرے اعضا سے ہوتا ہے وہ خراب ہو جاتا ہے یعنی اس کی طبعی وضع میں فرق آجاتا ہے خواہ ٹل جانے سے ہو یا غیر طبعی حرکت و سکون سے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرَضِ وَضْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرَضِ وَضْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone