تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَحْی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْی کے معانیدیکھیے
وَحْی کے اردو معانی
ضمیر، اسم، مؤنث
- (شریعت) وہ حکم یا پیغام جو اﷲ تعالیٰ نے کسی نبی یا رسول پر اپنے خاص فرشتے (جبرئیل علیہ السلام) کے ذریعے اپنی مخلوق کی ہدایت کے لیے نازل فرمایا ہو، کلام الٰہی جو آسمان سے نازل ہوتا رہا ہے اور یقینی اور قطعی علم پر مشتمل ہے، حکم شرعی
- (لفظاً) لطیف یا سریع اور مخفی اشارہ یا تلقین، وہ خفیہ کلام جو صرف مخاطب کو معلوم ہو اور کسی کے لیے مخصوص نہ ہو
- (شریعت) وہ ذریعہء غیبی جس کے سبب اﷲ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کسی نبی یا رسول کو کوئی علم حاصل ہوتا ہے اور اس حصول ِعلم میں نبی یا رسول کی اپنی کسی صلاحیت کا دخل نہیں ہوتا، رک: وحی جلی
- مکالمہء الٰہی، اﷲ کی بات، اﷲ کا کلام
- چھپا کر اطلاع دینا، چپکے چپکے بات کرنا کہ کوئی دوسرا نہ سن پائے، چھپاکر بات کہنا، سرگوشی
- وہ کلام جس سے انکار کی گنجائش نہ ہو، ناقابل ِتردید بات یا حقیقت
- دل میں ڈالنا یا جو کچھ کسی دوسرے کے خیال میں ڈالا جائے، الہام
- کتابت، لکھنا نیز کتاب، مکتوب
- ہدایت، فرمان، حکم
- سخن نرم
- پیغام الٰہی، خدا کا حکم جو پیغمبروں پر اترتا تھا، کتاب الہٰی، (کنایۃً) وہ کلام جس سے انکار کرنے کی گنجائش نہ ہو
English meaning of vahya
Pronoun, Noun, Feminine
- divine revelation, anything (divine) suggested
- revelation, inspired, or revealed (by vision or otherwise), inspiration
वह्य के हिंदी अर्थ
सर्वनाम, संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ईश्वर की ओर से आया हुआ पैग़म्बर के लिए आदेश, वही।।
- दे. ‘वह’ परन्तु बोलचाल में ‘वही’ ही बोलते हैं।
- निर्दिष्ट व्यक्ति
- निश्चित रूप से पूर्वोक्त व्यक्ति।
وَحْی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَحْی)
وَحْی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔