تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہی مُرْغ کی ایک ٹانگ" کے متعقلہ نتائج

وَہی مُرْغ کی ایک ٹانگ

ہر پھر کے ایک ہی بات کہنا، گھڑی گھڑی کہی ہوئی بات کہنا، ایک ہی رٹ لگانا، ایک ہی بات کی پچ کیے جانا، عادتوں میں کوئی تبدیلی نہ آنا.

وَہی مُرْغے کی ایک ٹانگ

ہر پھر کے ایک ہی بات کہنا، گھڑی گھڑی کہی ہوئی بات کہنا، ایک ہی رٹ لگانا، ایک ہی بات کی پچ کیے جانا، عادتوں میں کوئی تبدیلی نہ آنا.

وَہی مُرْغی کی ایک ٹانگ

ہر پھر کے ایک ہی بات کہنا، گھڑی گھڑی کہی ہوئی بات کہنا، ایک ہی رٹ لگانا، ایک ہی بات کی پچ کیے جانا، عادتوں میں کوئی تبدیلی نہ آنا.

مُرْغ کی ایک ٹانگ کَہے جانا

اپنی بیجا بات پر اَڑا رہنا ۔

مُرْغ کی ایک ہی ٹانْگ

۔مثل وہاں بولتے ہیں جب کوئی اپنی بیجا بات پر اڑارہے اور قائل نہ ہو۔(قصّہ)کہتے ہیں کسی خانساماں نے ایک ٹانگ کا مرغ پکاکر صاحب کے آگے رکھا وہ دییکھ کر کہنے لگے دل خانساماں اس مرغ کی دوسری ٹانگ کہاں ہے اس نے کہا صاحب یہ مرغ اس نسل کا ہے جس کے ایک ٹانگ ہواکر

مُرغے کی ایک وَہی ٹانْگ

اَصِیل مُرْغے کی وَہی ایک ٹانْگ

مُرْغ کی ایک ہی ٹانْگ قائِم رَکھنا

اپنی غلط بات پر اَڑے رہنا ۔

مُرْغے کی ایک ہی ٹانْگ

وہاں بولتے ہیں جب کوئی اپنی بیجا بات پر اڑارہے اور قائل نہ ہو

مُرْغ کی ایک ٹانْگ

اپنی بات کی ہٹ ، اپنے غلط یا جھوٹے قول کی پچ (اس وقت کہتے ہیں جب کوئی اپنی بیجا بات پر اَڑا ہوا ہو)

مُرْغی کی ایک ٹانْگ

رک : مرغی کی ایک ٹانگ ، وہاں بولتے ہیں جہاں کوئی اپنی غلط بات پر اڑا رہے ۔

اَصِیل مُرْغے کی ایک ٹانْگ

اپنی ضد پر قائم، ہٹ پر اڑا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہی مُرْغ کی ایک ٹانگ کے معانیدیکھیے

وَہی مُرْغ کی ایک ٹانگ

vahii murG kii ek Taa.ngवही मुर्ग़ की ऐक टाँग

وَہی مُرْغ کی ایک ٹانگ کے اردو معانی

  • ہر پھر کے ایک ہی بات کہنا، گھڑی گھڑی کہی ہوئی بات کہنا، ایک ہی رٹ لگانا، ایک ہی بات کی پچ کیے جانا، عادتوں میں کوئی تبدیلی نہ آنا.

वही मुर्ग़ की ऐक टाँग के हिंदी अर्थ

  • हर फिर के एक ही बात कहना, घड़ी घड़ी कही हुई बात कहना, एक ही रिट लगाना, एक ही बात की पिच किए जाना, आदतों में कोई तबदीली ना आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہی مُرْغ کی ایک ٹانگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہی مُرْغ کی ایک ٹانگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words