تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحِیدُ القِیمَت" کے متعقلہ نتائج

وَحِید

تنہا، اکیلا، یکتا، یگانہ، بنیادی، اصلی، واحد،

وَحِید ُ العَصر

رک : وحید الدہر ؛ یکتائے زمانہ ۔

وَحِیدِ دَہر

دنیا کی مفرد شخصیت، زمانے کی نایاب شخصیت

وَحِیدِ عَصر

رک : وحید العصر ۔

وَحِیدِ زَمانَہ

رک: وحید زماں ۔

وَحِیدِ زَماں

رک: وحید الدہر ۔

وَحِیدِ زَمان

وَحِیدِ دَوراں

جو اپنے زمانے میں کسی علم یا فن میں یکتا ہو ، جس کا اپنے دور میں کوئی ثانی نہ ہو ۔

وَحِیدُ القِیمَت

(طبیعیات و ریاضی) ایک قیمت یا قدر کا ۔

وَحِیدِ روزگار

رک: وحید الدہر ۔

مَقْصَدِ وَحِید

اصل مقصد ، حقیقی مدعا ، نصب العین ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحِیدُ القِیمَت کے معانیدیکھیے

وَحِیدُ القِیمَت

vahiid-ul-qiimatवहीद-उल-क़ीमत

وزن : 12222

موضوعات: ریاضی طب طبعی ریاضی طبیعیات

وَحِیدُ القِیمَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طبیعیات و ریاضی) ایک قیمت یا قدر کا ۔

English meaning of vahiid-ul-qiimat

Noun, Masculine

  • of a distinct value

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحِیدُ القِیمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحِیدُ القِیمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone