تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَفا باِلعَہْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَفا باِلعَہْد کے معانیدیکھیے
وَفا باِلعَہْد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لفظاً) عہد کا پورا کرنا
- (اصطلاحی) اس عہد کا پورا کرنا جو اللہ تعالیٰ نے روز ازل ارواح سے الست بربکم (کیا نہیں میں تمھارا رب) کہہ کر لیا تھا اور جواب میں ارواح نے بلیٰ (کیوں نہیں) کہہ کر اپنی عبدیت اور اللہ کی ربوبیت کا اعتراف کیا تھا، عہد الست
English meaning of vafaa bil-'ahd
Noun, Feminine
- (Literary) keeping one's promise
- (Terminological) oath of allegiance, admission of submission to God, the saying of very firs day
वफ़ा बिल-'अहद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (शाब्दिक) वचन का पूरा करना
- (पारिभाषिक) उस वचन को पूरा करना जो अल्लाह (ईश्वर) ने सृजन के दिन सारी आत्माओं (क्या मैं आपका ईष्वर नहीं हूँ) से किया था और उत्तर में आत्माओं ने 'बला' (क्यों नहीं) कहकर अपनी भक्ति और अल्लाह की प्रभुता स्वीकार की थी
وَفا باِلعَہْد کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَفا باِلعَہْد)
وَفا باِلعَہْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔