تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واہی کے معانیدیکھیے
واہی کے اردو معانی
صفت
- بودا ، کمزور ، ناتواں ۔
- بیوقوف ، خبطی ، ضعیف العقل
- بیہودہ ، لغو ، فضول ، بے معنی ، بے سروپا ۔
- پاگل ، دیوانہ ، سڑی ۔
- خانہ بدوش ؛ آواہ گرد ؛ عیاش ، رنڈی باز
- سست ، کاہل
- مصنوعی ؛ غیر صحیح (حدیث) ، ضعیف ، غیر مستند ۔
- ناکارہ ، بیکار ، نکما
- ٹوٹا ہوا ؛ دریدہ ؛ جو آسانی سے ٹوٹ یا گھل جائے
- ۔ گمراہ
اسم، مؤنث
- کاشت کاری ، زراعت ، کھیتی باڑی ۔
شعر
پیر حرم کو دیکھا ہے میں نے
کردار بے سوز گفتار واہی
کہاں وہ خانماں بربادی عشق اور کہاں یہ ہم
پھرا کرتے ہیں یوں ہی در بدر واہی تباہی سے
جو کچھ کہ عرض کی ہے سو کر دکھاؤں گا میں
واہی نہ بات سمجھو یوں ہی کلام میرا
English meaning of vaahii
वाही के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निकम्मा। निरर्थक। उदा० अजी बस जाओ भी, कुछ तुम तो बड़े वाही हो।-इन्शा०। वाहियात इसी का बहु० रूप है।
- सुस्त। ढीला।
- प्रवाही; बहने वाला
- शिथिल, सुस्त, व्यर्थ, अनर्गल, फुजूल। वि
- शिथिल, सुस्त, व्यर्थ, अनर्गल, फुजूल। वि
- वहन करने वाला; ढोने वाला।
واہی سے متعلق محاورے
واہی کے قافیہ الفاظ
واہی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واہی)
واہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔