تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وائے" کے متعقلہ نتائج

وائے

(رک : وا (۶) مع تحتی الفاظ) کلمہء افسوس ہائے ، افسوس وغیرہ ، آزار یا رنج و الم کے اظہار میں زبان پر آتاہے ۔

وائے ہونا

افسوس ہونا ؛ لعنت ہونا ۔

وائے حَسرَت

حسرت ہے ، افسوس ، رنج و ملال کے موقعے پر مستعمل ۔

وائے سَرائے

۔(انگ) مذکر۔ نائب السلطنت گورنر جنرل۔ ملکی لارڈ۔

وائے نَصِیب

(قسمت کا گلہ کرنے کے لیے مستعمل) وائے قسمت ، ہائے بدنصیبی ، ہائے تقدیر ۔

وائے قِسمَت

وائے تقدیر، افسوس ہے ایسی قسمت پر

وائے تَقْدِیر

قسمت کا گلہ کرنے کے لیے مستعمل ہے، ہائے قسمت، ہائے مقدر

وائے مَحرُومی

رک : وا (۶) مع تحتی الفاظ ؛ ہائے محرومی ، افسوس ہے اس محرومی پر ۔

وائے مَجبُوری

ہائے یہ مجبوری ، افسوس ہے اس مجبوری پر

وائے بَرحال

جب کوئی اچھی یا عمدہ بات اس کے قدر شناس تک نہ پہنچے توکہتے ہیں، افسوس مجھ پراور میرے حال پر

وائے وائے مَچنا

پکار مچنا ، واویلا ہونا ۔

وائے رے

ہائے افسوس ، افسوس ہے (تاسف کے موقعے پر مستعمل) ۔

وائے وائے

افسوس صد افسوس ، ہائے ہائے (بہت زیادہ افسوس کے اظہار کے موقعے پر مستعمل) ۔

وائے بَر جانِ سُخَن گَر بَہ سُخَن داں نَہ رَسَد

(فارسی مصرع بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) کلام اگر کلام کے پہچاننے والے تک نہ پہنچے تو اس کے حال پر افسوس ہے

وائے نادانی

ہائے نادانی

وائے ناکامی

(ناکامی پر افسوس کے موقعے پر مستعمل) ، ہائے ناکامی ۔

وائے غفلت نگۂ شوق

ہائے وائے مَچانا

ہنگامہ کھڑا کرنا، اودھم مچانا، چیخ پکار کرنا، واویلا کرنا

ہائے وائے کَرنا

شور و غل مچانا ، چیخنا چلانا، نالہ و فریاد کرنا ، رونا پیٹنا نیز درد سے کراہنا ۔

ہائے وائے مَچنا

ہنگامہ کھڑا ہونا ، شور و غل اٹھنا ، کھلبلی پڑنا ۔

ہائے وائے

رنج و غم، درد و کرب یا ماتم کی صدا (اظہارِ افسوس کے لیے)، کراہ، نالہ، آہ

ہائے وائے کے نَعرے مارنا

شور و غل مچانا نیز درد سے کراہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وائے کے معانیدیکھیے

وائے

vaa.eवाए

وزن : 22

وائے کے اردو معانی

فارسی - صفت، فجائیہ، مؤنث

  • (رک : وا (۶) مع تحتی الفاظ) کلمہء افسوس ہائے ، افسوس وغیرہ ، آزار یا رنج و الم کے اظہار میں زبان پر آتاہے ۔
  • ۔(ع) مونث۔ کلمۂ افسوس ۔تاسف وتحسّر۔ وغیرہ جو درد۔ آزاریا رنج والم کے اظہار میں زبان پر آتا ہے۔؎

سنسکرت - اسم، مذکر، مؤنث

  • بننا نیز سینا ، بننے یا سینے کا عمل ؛ دھاگا ، ڈوری ؛ پرندہ ؛ نیتا نایک
  • ہوا

شعر

English meaning of vaa.e

Persian - Adjective, Interjection, Feminine

  • alas, expression of pain, ah! oh!
  • oh! alas!

वाए के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण, विस्मयादिबोधक, स्त्रीलिंग

  • अफ़्सोस, हाय अफ़सोस
  • हाय हाय, हाय वाय ।

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • गंध। महक। (राज.) जैसे बघवाव (बाघ के शरीर से निकलनेवाली गंध)।
  • बुनना। वपन।
  • साधन। अव्य० [फा०] दुःख, शोक आदि का सूचक अव्यय। जैसे-वायकिस्मत।
  • हवा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone