تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وابَستَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وابَستَہ کے معانیدیکھیے
وابَستَہ کے اردو معانی
صفت
- بندھا ہوا نیز بند، منسلک، متعلق، پیوستہ
- موقوف، منحصر
- ملازم شخص
- رشتہ دار یا عزیز جس کا کسی پر انحصار ہو
- مغموم، افسردہ، محزوں، ملول، حزیں
- چاہنے والا، فریفتہ، شیفتہ
شعر
ان سے وابستہ ہے مرا بچپن
میں کھلونوں کی قدر کرتا ہوں
یہ بھی سچ ہے کہ نہیں ہے کوئی رشتہ تجھ سے
جتنی امیدیں ہیں وابستہ ہیں تنہا تجھ سے
دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے
جو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے
English meaning of vaabasta
Adjective
- bound together, related, connected, associated, depending on, dependent, subservient
वाबस्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आबद्ध, बँधा हुआ, संबद्ध, जुड़ा हुआ, सम्बन्धित, मुतअल्लिक़, संलग्न, सूत्रित, नत्थी, स्वजन, आत्मीय, रिश्तेदार, नातेदार, नौकर चाकर, प्रतिबद्ध, चाहने वाला
وابَستَہ سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وابَستَہ)
وابَستَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔