تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوپَر" کے متعقلہ نتائج

برابر

مثل، طرح، مانند

بَرابَر ہونا

برابر کرنا کا لازم

بَرابَر ہو جانا

be levelled

بَرابَر کا

ہمسر، ہم پلہ، ہم سن، جسامت اور طاقت میں دوسرے سے نہ کم نہ بیش، اوصاف میں یکساں

بَرابَر کی

برابر کا (رک) کی تانیث ، ترکیبات میں مستعمال .

بَرابَر کی ٹَکَّر

ایک جیسی دو قوتیں جو ایک دوسرے کے خلاف عمل کرتی ہوں

بَرابَر سے

قریب سے ، متصل مقام سے .

بَرابَر میں

ساتھ ساتھ .

بَرابَر کی ٹَکَّر کا

equally good, evenly matched, comparable

بَرابر جوڑ

equation

بَرابَر آنا

حد تک پہنچنا، پورا ہونا (موت کے مقرر وقت یا میعاد معین کے ساتھ مستعمل)

بَرابَر والا

برابر کی ٹکر

بَرابَر بَرابَر

پاس پاس، قریب قریب، آدھا آدھا، پہلو بہ پہلو، پاس پاس، مسلسل، لگاتار، ترتیب وار، باقاعدہ، نصفا نصفی، ساتھ ساتھ، کنارے

بَرابَر کَرْنا

ختم کر دینا، باقی نہ رکھنا

بَرابَر اُٹْھنا

کھیل کی بازی بغیر ہارے جیتے ختم ہو جانا .

بَرابَر پَڑْنا

موافق ہونا .

بَرابَر کانٹے

ہم وزن ، ہم پلہ .

بَرابَر بَیٹْھنا

ہمسری کرنا .

بَرابَر اُتَرنا

تول میں وزن پورا ہونا یا دو چیزوں کا ہموزن ہونا

بَرابر چُھوٹنا

(خاص کر مرغبازی اور بٹیر بازی کی اصطلاح) مقابلے کا بغیر ہار جیت کے ختم ہونا

بَرابَر سَرابَر

بیباق .

بَرابَر کَر دینا

balance, liquidate or discharge debt

بَرابَر کی چوٹ

ایک جیسی دو قوتیں جو ایک دوسرے کیخلاف عمل کرتی ہوں

بَرابَر کا بیٹا

grown up son

بَرابَر کی بیٹی

جوان بیٹی

بَرابَر کا جوڑا

مد مقابل، یکساں، ایک جیسی طاقت کے

بَرابَر کی جوڑ

رک : برابر کی ٹَکَّر .

بَرابر پِیش آنا

یکساں برتاؤ کرنا

بَرابَر کی بانھ

اپنے سے چھوٹا بھائی، برابر کا بھائی

بَرابَری سے

equally

بَرابَری

برابر سے اسم کیفیت، ہم چشمی، ہم سری، رقابت، مطابقت، موافقت، برابر کا

بَرابَر کی چوٹ کا

equally good, evenly matched, comparable

بَرابَر سے جَواب دینا

گستاخی سے جواب دینا، بے تمیزی سے گفتگو کرنا، منہ توڑ جواب دینا

بَرابَر کا جَواب دینا

ہمسری کرنا، کسی کام وغیرہ میں کسی کی برابری کرنا

بَرابَری کرنا

confront, oppose or defy

بَرابَری دینا

مساعی ٹھہرانا ، ہمسر یا مثل قرار دینا .

بَرابَری بانھ

اپنے سے چھوٹا بھائی، برابر کا بھائی

حَبَّہ بَرابَر

very little

شَمَّہ بَرابَر

in the least (in negative sentence)

ذَرَّہ بَرابَر

بہت تھوڑا، بہت چھوٹا، برائے نام

پَلّا بَرابَر رَہْنا

ہم رتبہ و ہم پایہ ہونا ، یکساں ہونا .

پَلّا بَرابَر ہونا

ہم رتبہ و ہم پایہ ہونا ، یکساں ہونا .

قَضِیَّہ بَرابَر ہونا

جھگڑا ختم ہونا ، معاملہ چکُنا.

آسْمان برابر

بہت اونچا، نہایت بلند، جیسے: آسمان برابر دیوار گرپڑی۔

کِتّے بَرابَر

کئی گُنا ، بہت سے ؛ بے حساب.

رَتّی بَرابَر

رک : رتی معنی نمبر ۳ .

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

بیگانہ سَر کَدُّو بَرابَر

پرائے سر کی کچھ قدر نہِیں ہوتی اور نہ ہی پرائی چیز کی قدر ہوتی ہے

نِیوتل بَرَہمَن شتّرو بَرابَر

برہمن کو کسی کام کے لیے بلایا جائے تو وہ جو کچھ اس سے ہوسکتا ہے لے کر ہی پیچھا چھوڑتا ہے

دونوں پَلّے بَرابَر ہونا

کسی طرف کمی بیشی نہ ہونا

ہَڈّی پَسلی بَرابَر کَر دینا

رک : ہڈی پسلی ایک کر دینا / کرنا ؛ ہڈی پسلی توڑ دینا ؛ بری طرح پیٹنا ، بہت پٹائی کرنا ۔

مِٹّی کے بَرابَر

نہایت بے وقعت، بالکل بے قدر

اُونٹ بَرابَر ڈِیل بڑھایا پاپوش برابر عَقْل نَہ آئی

اتنے بڑے ہوگئے مگر عقل و شعور ذرا نہیں

پَرایا سَر دِیوار برابر

جب دوسرے کی تکلیف یا نقصان کی قطعی پروا نہ ہو تو بولتے ہیں

گَدھا گھوڑا ایک برابر

اچھی اور بری چیز میں کوئی تمیز نہ ہونا، کوئی فرق نہ سمجھنا

سَچ بَرابَر تَپ نَہِیں جُھوٹ بَرابَر پاپ

جُھوٹ کا انجام بُرا ہوتا ہے

بیٹی اور کَکْڑی کی بیل برابر ہے

دونوں بہت بڑھتی ہیں

مَیچ بَرابَر رَہنا

ہر دو فریق کا کھیل میں ایک جیسا رہنا

حِساب بَرابَر ہونا

حساب برابر کرنا (رک) کا لازم .

تَخْتَہ بَرابر ہونا

زمین کے کسی حصے کا ہمواار ہوجانا ، (طنزاً) الٹ پلٹ ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپَر کے معانیدیکھیے

اُوپَر

uuparऊपर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُوپَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بالا، نیچے کی ضد
  • باہر، ظاہری حصے پر، بیرونی حصے میں ، اندر یا مخفی کی ضد
  • بعد
  • پہلے، اول، سابق میں
  • زیادہ، مزید
  • حال پر، ذات پر
  • ذمے، جیسے: سارا بوجھ میرے اوپر ڈال دیا، یا سارا خرچ اپنے اوپر لے لیا
  • برتے پر، سہارے پر

شعر

Urdu meaning of uupar

  • Roman
  • Urdu

  • baala, niiche kii zid
  • baahar, zaahirii hisse par, bairuunii hisse me.n, andar ya maKhfii kii zid
  • baad
  • pahle, avval, saabiq me.n
  • zyaadaa, maziid
  • haal par, zaat par
  • zimme, jaiseh saaraa bojh mere u.upar Daal diyaa, ya saaraa Kharch apne u.upar le liyaa
  • barte par, sahaare par

English meaning of uupar

Adverb

ऊपर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • उत्सेध के विचार से ऊँचे तल या पार्श्व पर। ऊँचे स्थान में या ऊंचाई पर। जैसे-(क) चलो ऊपर चलकर बातें करें। (ख) ऊपरवाली दोनों पुस्तकें उठा लाओ।
  • ऊँचा, बड़ा, उच्च, अपर
  • किसी विस्तार के विचार से, इस प्रकार इधर-उधर या चारों ओर (फैला हुआ) कि कोई चीज या इसका कुछ अंश ढक जाय। जैसे-कमीज के ऊपर कोट पहन लो या ऊपर चादर डाल लो।
  • आकाश की ओर; ऊर्ध्व दिशा में
  • ऊँचे स्थान पर; ऊँचाई पर
  • पद, मर्यादा आदि के विचार से उच्च स्थिति
  • अधिक; ज़्यादा, जैसे- इस वस्तु का पाँच रुपए से ऊपर एक पैसा नहीं मिलेगा।
  • अतिरिक्त; सिवा, जैसे- सौ के ऊपर ग्यारह रुपए और दो
  • स्थान या स्थिति, जैसे- मेज़ के ऊपर रखी किताब
  • उत्तरदायित्व के रूप में, जैसे- तुम्हारे ऊपर पढ़ाई का दबाव है
  • वस्तु या व्यक्ति का बाहरी रूप, जैसे- ऊपर से सब अच्छे लगते हैं।

اُوپَر کے مترادفات

اُوپَر کے متضادات

اُوپَر سے متعلق دلچسپ معلومات

اوپر ’’اوپر‘‘ کو’’پر‘‘ کے معنی میں استعمال کرنا درست نہیں۔ ’’پر‘‘ کے بہت سے معنی ہیں، اور ’’اوپر‘‘ ان میں سے صرف ایک معنی دیتا ہے، یعنی’’اونچا ہونے کی صورت حال‘‘۔ بعض حالات میں یہ ’’آگے ہونے، بعد میں آنے کی صورت حال‘‘ کے بھی معنی دیتا ہے، یہ معنی ’’پر‘‘ میں نہیں ہیں۔ مندرجہ ذیل مثالیں ملاحظہ ہوں: (۱)عقاب کہیں اوپر آسمان میں اڑ رہا تھا۔ (۲)میرے اوپر کچھ نہ تھا، صرف خلا تھا۔ (۳) اوپر خدا کی ذات ہے نیچے آپ ہیں۔ (۴)اوپر لکھی ہوئی کہاوتوں پر غور کیجئے۔ (۵)کاٹھ گودام کے بہت اوپر نینی تال ہے۔ (۶) یہاں سے دس میل کے اوپر ایک قصبہ ہے۔ (۷)راستے میں دہلی پہلے آتا ہے، لاہور اس کے اوپر ہے۔ (۸) اوپر والا، بمعنی ’’خدا‘‘، یا بمعنی ’’چاند‘‘، یعنی ’’وہ جو ہمارے اوپر[بلندی پر]، یا ہم سے اوپر[بالاتر] ہے‘‘۔ مندرجہ بالا تمام استعمالات صحیح ہیں۔ اب حسب ذیل پر غور کیجئے: غلط: طاق کے اوپر کتاب رکھی ہے۔ (گویا طاق کے اوپر معلق ہے۔ ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: مجھے لگا کہ کوئی چھت کے اوپر چل رہا ہے۔ (اوپر کے جملے پرقیاس کریں، یہاں بھی’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: آج چوراہے کے اوپر بڑی بھیڑ تھی۔ (’’اوپر‘‘ یہاں بے معنی ہے۔ ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: اللہ میاں آسمان کے اوپر ہیں۔ (ظاہر ہے کہ مراد یہ ہے کہ خدا کا عرش آسمان پر ہے۔’’اوپر‘‘ یہاں بھی بے معنی ہے، ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ اب مرقوم الذیل کو دیکھئے: صحیح: وہ سب میرے اوپر پل پڑے۔ (بہتر تھا کہ ’’مجھ پر‘‘ کہا جائے، لیکن موجودہ صورت بھی اب رائج ہو گئی ہے)۔ صحیح: اوپر کی بات تو یہی ہے۔ (یعنی ’’ظاہری بات‘‘۔ یہ استعاراتی استعمال اب روز مرہ بن گیا ہے)۔ صحیح: ان کے یہاں اوپرتلے دوجڑواں اولادیں ہوئیں۔ (یعنی ایک کے بعد ایک)۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

برابر

مثل، طرح، مانند

بَرابَر ہونا

برابر کرنا کا لازم

بَرابَر ہو جانا

be levelled

بَرابَر کا

ہمسر، ہم پلہ، ہم سن، جسامت اور طاقت میں دوسرے سے نہ کم نہ بیش، اوصاف میں یکساں

بَرابَر کی

برابر کا (رک) کی تانیث ، ترکیبات میں مستعمال .

بَرابَر کی ٹَکَّر

ایک جیسی دو قوتیں جو ایک دوسرے کے خلاف عمل کرتی ہوں

بَرابَر سے

قریب سے ، متصل مقام سے .

بَرابَر میں

ساتھ ساتھ .

بَرابَر کی ٹَکَّر کا

equally good, evenly matched, comparable

بَرابر جوڑ

equation

بَرابَر آنا

حد تک پہنچنا، پورا ہونا (موت کے مقرر وقت یا میعاد معین کے ساتھ مستعمل)

بَرابَر والا

برابر کی ٹکر

بَرابَر بَرابَر

پاس پاس، قریب قریب، آدھا آدھا، پہلو بہ پہلو، پاس پاس، مسلسل، لگاتار، ترتیب وار، باقاعدہ، نصفا نصفی، ساتھ ساتھ، کنارے

بَرابَر کَرْنا

ختم کر دینا، باقی نہ رکھنا

بَرابَر اُٹْھنا

کھیل کی بازی بغیر ہارے جیتے ختم ہو جانا .

بَرابَر پَڑْنا

موافق ہونا .

بَرابَر کانٹے

ہم وزن ، ہم پلہ .

بَرابَر بَیٹْھنا

ہمسری کرنا .

بَرابَر اُتَرنا

تول میں وزن پورا ہونا یا دو چیزوں کا ہموزن ہونا

بَرابر چُھوٹنا

(خاص کر مرغبازی اور بٹیر بازی کی اصطلاح) مقابلے کا بغیر ہار جیت کے ختم ہونا

بَرابَر سَرابَر

بیباق .

بَرابَر کَر دینا

balance, liquidate or discharge debt

بَرابَر کی چوٹ

ایک جیسی دو قوتیں جو ایک دوسرے کیخلاف عمل کرتی ہوں

بَرابَر کا بیٹا

grown up son

بَرابَر کی بیٹی

جوان بیٹی

بَرابَر کا جوڑا

مد مقابل، یکساں، ایک جیسی طاقت کے

بَرابَر کی جوڑ

رک : برابر کی ٹَکَّر .

بَرابر پِیش آنا

یکساں برتاؤ کرنا

بَرابَر کی بانھ

اپنے سے چھوٹا بھائی، برابر کا بھائی

بَرابَری سے

equally

بَرابَری

برابر سے اسم کیفیت، ہم چشمی، ہم سری، رقابت، مطابقت، موافقت، برابر کا

بَرابَر کی چوٹ کا

equally good, evenly matched, comparable

بَرابَر سے جَواب دینا

گستاخی سے جواب دینا، بے تمیزی سے گفتگو کرنا، منہ توڑ جواب دینا

بَرابَر کا جَواب دینا

ہمسری کرنا، کسی کام وغیرہ میں کسی کی برابری کرنا

بَرابَری کرنا

confront, oppose or defy

بَرابَری دینا

مساعی ٹھہرانا ، ہمسر یا مثل قرار دینا .

بَرابَری بانھ

اپنے سے چھوٹا بھائی، برابر کا بھائی

حَبَّہ بَرابَر

very little

شَمَّہ بَرابَر

in the least (in negative sentence)

ذَرَّہ بَرابَر

بہت تھوڑا، بہت چھوٹا، برائے نام

پَلّا بَرابَر رَہْنا

ہم رتبہ و ہم پایہ ہونا ، یکساں ہونا .

پَلّا بَرابَر ہونا

ہم رتبہ و ہم پایہ ہونا ، یکساں ہونا .

قَضِیَّہ بَرابَر ہونا

جھگڑا ختم ہونا ، معاملہ چکُنا.

آسْمان برابر

بہت اونچا، نہایت بلند، جیسے: آسمان برابر دیوار گرپڑی۔

کِتّے بَرابَر

کئی گُنا ، بہت سے ؛ بے حساب.

رَتّی بَرابَر

رک : رتی معنی نمبر ۳ .

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

بیگانہ سَر کَدُّو بَرابَر

پرائے سر کی کچھ قدر نہِیں ہوتی اور نہ ہی پرائی چیز کی قدر ہوتی ہے

نِیوتل بَرَہمَن شتّرو بَرابَر

برہمن کو کسی کام کے لیے بلایا جائے تو وہ جو کچھ اس سے ہوسکتا ہے لے کر ہی پیچھا چھوڑتا ہے

دونوں پَلّے بَرابَر ہونا

کسی طرف کمی بیشی نہ ہونا

ہَڈّی پَسلی بَرابَر کَر دینا

رک : ہڈی پسلی ایک کر دینا / کرنا ؛ ہڈی پسلی توڑ دینا ؛ بری طرح پیٹنا ، بہت پٹائی کرنا ۔

مِٹّی کے بَرابَر

نہایت بے وقعت، بالکل بے قدر

اُونٹ بَرابَر ڈِیل بڑھایا پاپوش برابر عَقْل نَہ آئی

اتنے بڑے ہوگئے مگر عقل و شعور ذرا نہیں

پَرایا سَر دِیوار برابر

جب دوسرے کی تکلیف یا نقصان کی قطعی پروا نہ ہو تو بولتے ہیں

گَدھا گھوڑا ایک برابر

اچھی اور بری چیز میں کوئی تمیز نہ ہونا، کوئی فرق نہ سمجھنا

سَچ بَرابَر تَپ نَہِیں جُھوٹ بَرابَر پاپ

جُھوٹ کا انجام بُرا ہوتا ہے

بیٹی اور کَکْڑی کی بیل برابر ہے

دونوں بہت بڑھتی ہیں

مَیچ بَرابَر رَہنا

ہر دو فریق کا کھیل میں ایک جیسا رہنا

حِساب بَرابَر ہونا

حساب برابر کرنا (رک) کا لازم .

تَخْتَہ بَرابر ہونا

زمین کے کسی حصے کا ہمواار ہوجانا ، (طنزاً) الٹ پلٹ ہو جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone