تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرابَر کی چوٹ" کے متعقلہ نتائج

بَرابَر کی چوٹ

ایک جیسی دو قوتیں جو ایک دوسرے کیخلاف عمل کرتی ہوں

بَرابَر کی چوٹ کا

equally good, evenly matched, comparable

جورُو کا مَرنا اور کُہْنی کی چوٹ کا لَگْنا بَرابَر ہے

(لفظاً) بیوی کے مرنے سے بھی تکلیف ہوتی ہےاسی طرح کہنی کی چوٹ بہت تکلیف دیتی ہے، سخت تکلیف جو دیر پا نہ ہو۔ اس کی نسبت بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرابَر کی چوٹ کے معانیدیکھیے

بَرابَر کی چوٹ

baraabar kii choTबराबर की चोट

موضوعات: طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

بَرابَر کی چوٹ کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • ایک جیسی دو قوتیں جو ایک دوسرے کیخلاف عمل کرتی ہوں
  • (مقابل کے) ہمسر، ہم رتبہ، ہم پلہ (طاقت، قوت، دولت، علم، فن یا دیگر صفات میں)

Urdu meaning of baraabar kii choT

  • Roman
  • Urdu

  • ek jaisii do quvvte.n jo ek duusre keKhilaaf amal kartii huu.n
  • (muqaabil ke) hamsar, hamarutbaa, hampallaa (taaqat, quvvat, daulat, ilam, fan ya diigar sifaat me.n

English meaning of baraabar kii choT

Persian, Sanskrit - Noun, Feminine

  • a contest of equals, equal forces acting in opposite directions
  • a person of equal rank, standing, rank, wealth or power etc.

बराबर की चोट के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (सामने वाले के) हमसर, हमरुतबा, प्रतिद्वंदी (ताक़त, शक्ति, धन, ज्ञान, कला या दूसरे गुणों में)

بَرابَر کی چوٹ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرابَر کی چوٹ

ایک جیسی دو قوتیں جو ایک دوسرے کیخلاف عمل کرتی ہوں

بَرابَر کی چوٹ کا

equally good, evenly matched, comparable

جورُو کا مَرنا اور کُہْنی کی چوٹ کا لَگْنا بَرابَر ہے

(لفظاً) بیوی کے مرنے سے بھی تکلیف ہوتی ہےاسی طرح کہنی کی چوٹ بہت تکلیف دیتی ہے، سخت تکلیف جو دیر پا نہ ہو۔ اس کی نسبت بولتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرابَر کی چوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرابَر کی چوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone