تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلے اُوپَر" کے متعقلہ نتائج

تَلے اُوپَر

لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگر .

تَلے اُوپَر ہونا

تلے اوپر کرنا (رک) کا لازم

تَلے اُوپَر کے

(عو) دو بچّے جو ایک دوسرے کے بعد بلا فصل پیدا ہوئے ہوں ، رک : اوپر تلے کے.

تَلے اُوپَر کَرْنا

تہ و بالا کرنا ، درہم برہم کرنا.

تَلے اُوپَرْ کی اَولاد

رک : تلے اوپر کے

تَلے کے دانْت تَلے ، اُوپَر کے اُوپَر رَہ گَئے

۔(عو) مُنھ کھُلا کا کھُلا رہ گیا۔

تَلے کے دانْت تَلے اُوپَر کے اُوپَر رَہ جانا

(حیرت ، افسوس یا خوشی وغیرہ کے باعث) منْھ کھلا کا کھلا رہ جانا ، انتہائی خوشی رنج یا حیرت کا اظہار کرنا.

تَلے کا دَم تَلے رَہ گَیا اَور اُوپَر کا اُوپَر

کوئی بری خبر سننے کے موقع پر کہتے ہیں ، حیرت زدہ رہ گیا ، مبہوت رہ گیا

دَم تَلے اُوپَر ہونا

جی گھبرانا، گھبراہٹ طاری ہونا

دِل تَلے اُوپَر ہونا

دل گھبرانا، مضطرب ہونا

زَمِین تَلے اُوپَر ہونا

انقلاب ہونا، ہل چل مچنا

جی اُوپَر تَلے ہونا

متلی ہونا، گھبرانا

طَبِیعَت تَلے اُوپَر ہونا

(عور) جی متلانا ، طبیعت کا مالش کرنا .

آنکھیں تَلے اُوپَر ہونا

نزع کے وقت پتلیاں پھر جانا، موت کے آثار ظاہر ہونا

تَلے کی سانْس تَلے اُوپَر کی سانْس اُوپَر رَہ جانا

رک : اندر کا سانْس اندر باہر کا سانْس باہر رہ جانا ... دم بخود رہ جانا

زَمِین تَلے اُوپَر ہوجانا

انقلاب ہوجانا، ہلچل مچ جانا

تَلے کی زَمین اُوپَر ہونا

۔کنایۃً) انقلابِ عظیم ہونا۰ ؎

تَلے کی دُنیا اُوپَر ہونا

تلے کی دنیا اوپر کرنا (رک) کا لازم

اُوپَر تَلے کے بَچّے

successive siblings close in age

اُوپَر تَلے کے

وہ بھائی بہنیں جن کے بیچ میں کوئی اور بھائی یا بہن پیدا نہ ہو

ہاتھ اُوپَر کے تَلے ہو جانا

مجرموں کے دونوں ہاتھ ملا کر باندھے جانا، گرفتار کیا جانا، مشکیں کسی جانا

تَلے کی سانْس تَلے، اُوپَر کی سانْس اُوپَر

۔دیکھو اندر کی سانس اندر باہر کی سانس باہر۔

تَلے ٹانگ اُوپَر مانگ

غریب بانکا، ٹانگوں سے ننگا، اوپر مانگ نکلی ہوئی یعنی بری حالت ہو جانا

تَلے تِیس اُوپَر بِیس

(عوامی) بظاہر بھولی بھالی مگر دراصل بڑی شریر اور چالاک، ایک سے بڑھ کرایک

زَمِین تَلے اُوپَر کَرنا

انقلاب پیدا کرنا، ہلچل مچا دینا

تَلے دھار اُوپَر دھار

رک : تل دھار اوپر دھار .

سَر تَلے ٹانگیں اُوپَر

کوئی کام بدسلیقگی سے کرنا ؛ سر نیچے ٹان٘گیں اُوپر (رک) .

تَلے سانْک اُوپَر ٹانْگ

نیچے دھاردار برچھی اوپر ٹانْگ یعنی بہت مصیبت میں

زَمِین تَلے اُوپَر کَردینا

انقلاب پیدا کرنا، ہلچل مچا دینا

تَلے کی دُنِیا اُوپَر کَرنا

(عو) گھبرا دینا ، پریشان کر دینا

تَلے کی زَمین اُوپَر کَرنا

۔(کنایۃً) گھبرا دینا۔ پریشان کردینا۔

تلے گھیرا اوپر سہرا

ایسی شادی پر طنز ہے جس میں لڑکی کو کچھ بھی زیور نہ ملے

ہاتھ اوپر کے تلے ہونا

ہاتھ باندھے جانا، گرفتار ہو جانا، مشکیں کسی جانا

جی تَلے اُوپر ہونا

(عور) قے ہونا، متلی ہونا، رک: جی اوپر تلے ہونا.

تَلے کی دُنِیا اُوپَر کَر ڈالْنا

انتہائی جدوجہد کرنا ، کوشش میں کوئی دقیقہ اٹھا نہ رکھنا ، ہنْگامہ کرنا

تَلے کی دُنِیا اُوپَر کَر مارنا

انتہائی جدوجہد کرنا ، کوشش میں کوئی دقیقہ اٹھا نہ رکھنا ، ہنْگامہ کرنا

اُوپَر تََلے

کسی چیز کے اوپر اور اس کے نیچے

تلے دھرتی اوپر رام

نیچے زمین اوپر خدا، بے سہارا شخص کا کہنا، جس کا کوئی سہارا نہ ہو اس کے لئے مستعمل ہے

پانی تَلے دھارا ، اوپر دھار بَرَسْنا

۔(عو) مینہہ کا شدت سے گرنا۔ برسات کے دنوں میں آسمان پر گھٹا چھائی ہوئی ہے۔ پانی تلے دھار اوپر دھار برس رہا ہے۔

پانی تَلے دھار اُوپر دھار بَرَسْنا

شدّت سے مین٘ھ برسنا.

ایک تو میاں تھے ہی تھے اوپر سے کھائی بھنگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی تنگ

کاہل آدمی اور اس پر کام ایسے کرے جس سے ستی اور بڑھے

ایک تو میاں اونگھتے اس پر کھائی بھنگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی تنگ

کاہل آدمی اور اس پر کام ایسے کرے جس سے ستی اور بڑھے

ایک تو میاں تھے ہی تھے دوسرے کھائی بھانگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی ٹانگ

کاہل آدمی اور اس پر کام ایسے کرے جس سے ستی اور بڑھے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلے اُوپَر کے معانیدیکھیے

تَلے اُوپَر

tale-uuparतले-ऊपर

وزن : 1222

مادہ: تَلے

  • Roman
  • Urdu

تَلے اُوپَر کے اردو معانی

  • لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگر .
  • زیر و زبر ، زیر و بالا
  • ایک کے اوپر ایک ، اوپر نیچے
  • تہ بہ تہ.
  • اوپر سے نیچے تک ، (مراد) مکملاً ، پوری طرح.
  • رک : اوپر تلے ، تہ و بالا ، گڈ مڈ
  • ۔(ھ) صفت۔ پے در پے۔ متواتر۔ لگاتار۔ دستر خوان پر چلے آئے گردن جھُکاکر تلے اوپر پانی کے سہارے وہچار نوالے حلق کے نیچے اُتارے۔

Urdu meaning of tale-uupar

  • Roman
  • Urdu

  • lagaataar, pai dar pai, yake baad diigar
  • zer-o-zabar, zer-o-baala
  • ek ke u.upar ek, u.upar niiche
  • taa bahtaa
  • u.upar se niiche tak, (muraad) makamlan, puurii tarah
  • ruk ha u.upar tale, taa-o-baala, gaDDmaDD
  • ۔(ha) sifat। pai dar pai। mutavaatir। lagaataar। dastraKhvaan par chale aa.e gardan jhukaakar tale u.upar paanii ke sahaare vahchaar navaale halaq ke niiche utaare

English meaning of tale-uupar

  • one after the other, successive, successively

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَلے اُوپَر

لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگر .

تَلے اُوپَر ہونا

تلے اوپر کرنا (رک) کا لازم

تَلے اُوپَر کے

(عو) دو بچّے جو ایک دوسرے کے بعد بلا فصل پیدا ہوئے ہوں ، رک : اوپر تلے کے.

تَلے اُوپَر کَرْنا

تہ و بالا کرنا ، درہم برہم کرنا.

تَلے اُوپَرْ کی اَولاد

رک : تلے اوپر کے

تَلے کے دانْت تَلے ، اُوپَر کے اُوپَر رَہ گَئے

۔(عو) مُنھ کھُلا کا کھُلا رہ گیا۔

تَلے کے دانْت تَلے اُوپَر کے اُوپَر رَہ جانا

(حیرت ، افسوس یا خوشی وغیرہ کے باعث) منْھ کھلا کا کھلا رہ جانا ، انتہائی خوشی رنج یا حیرت کا اظہار کرنا.

تَلے کا دَم تَلے رَہ گَیا اَور اُوپَر کا اُوپَر

کوئی بری خبر سننے کے موقع پر کہتے ہیں ، حیرت زدہ رہ گیا ، مبہوت رہ گیا

دَم تَلے اُوپَر ہونا

جی گھبرانا، گھبراہٹ طاری ہونا

دِل تَلے اُوپَر ہونا

دل گھبرانا، مضطرب ہونا

زَمِین تَلے اُوپَر ہونا

انقلاب ہونا، ہل چل مچنا

جی اُوپَر تَلے ہونا

متلی ہونا، گھبرانا

طَبِیعَت تَلے اُوپَر ہونا

(عور) جی متلانا ، طبیعت کا مالش کرنا .

آنکھیں تَلے اُوپَر ہونا

نزع کے وقت پتلیاں پھر جانا، موت کے آثار ظاہر ہونا

تَلے کی سانْس تَلے اُوپَر کی سانْس اُوپَر رَہ جانا

رک : اندر کا سانْس اندر باہر کا سانْس باہر رہ جانا ... دم بخود رہ جانا

زَمِین تَلے اُوپَر ہوجانا

انقلاب ہوجانا، ہلچل مچ جانا

تَلے کی زَمین اُوپَر ہونا

۔کنایۃً) انقلابِ عظیم ہونا۰ ؎

تَلے کی دُنیا اُوپَر ہونا

تلے کی دنیا اوپر کرنا (رک) کا لازم

اُوپَر تَلے کے بَچّے

successive siblings close in age

اُوپَر تَلے کے

وہ بھائی بہنیں جن کے بیچ میں کوئی اور بھائی یا بہن پیدا نہ ہو

ہاتھ اُوپَر کے تَلے ہو جانا

مجرموں کے دونوں ہاتھ ملا کر باندھے جانا، گرفتار کیا جانا، مشکیں کسی جانا

تَلے کی سانْس تَلے، اُوپَر کی سانْس اُوپَر

۔دیکھو اندر کی سانس اندر باہر کی سانس باہر۔

تَلے ٹانگ اُوپَر مانگ

غریب بانکا، ٹانگوں سے ننگا، اوپر مانگ نکلی ہوئی یعنی بری حالت ہو جانا

تَلے تِیس اُوپَر بِیس

(عوامی) بظاہر بھولی بھالی مگر دراصل بڑی شریر اور چالاک، ایک سے بڑھ کرایک

زَمِین تَلے اُوپَر کَرنا

انقلاب پیدا کرنا، ہلچل مچا دینا

تَلے دھار اُوپَر دھار

رک : تل دھار اوپر دھار .

سَر تَلے ٹانگیں اُوپَر

کوئی کام بدسلیقگی سے کرنا ؛ سر نیچے ٹان٘گیں اُوپر (رک) .

تَلے سانْک اُوپَر ٹانْگ

نیچے دھاردار برچھی اوپر ٹانْگ یعنی بہت مصیبت میں

زَمِین تَلے اُوپَر کَردینا

انقلاب پیدا کرنا، ہلچل مچا دینا

تَلے کی دُنِیا اُوپَر کَرنا

(عو) گھبرا دینا ، پریشان کر دینا

تَلے کی زَمین اُوپَر کَرنا

۔(کنایۃً) گھبرا دینا۔ پریشان کردینا۔

تلے گھیرا اوپر سہرا

ایسی شادی پر طنز ہے جس میں لڑکی کو کچھ بھی زیور نہ ملے

ہاتھ اوپر کے تلے ہونا

ہاتھ باندھے جانا، گرفتار ہو جانا، مشکیں کسی جانا

جی تَلے اُوپر ہونا

(عور) قے ہونا، متلی ہونا، رک: جی اوپر تلے ہونا.

تَلے کی دُنِیا اُوپَر کَر ڈالْنا

انتہائی جدوجہد کرنا ، کوشش میں کوئی دقیقہ اٹھا نہ رکھنا ، ہنْگامہ کرنا

تَلے کی دُنِیا اُوپَر کَر مارنا

انتہائی جدوجہد کرنا ، کوشش میں کوئی دقیقہ اٹھا نہ رکھنا ، ہنْگامہ کرنا

اُوپَر تََلے

کسی چیز کے اوپر اور اس کے نیچے

تلے دھرتی اوپر رام

نیچے زمین اوپر خدا، بے سہارا شخص کا کہنا، جس کا کوئی سہارا نہ ہو اس کے لئے مستعمل ہے

پانی تَلے دھارا ، اوپر دھار بَرَسْنا

۔(عو) مینہہ کا شدت سے گرنا۔ برسات کے دنوں میں آسمان پر گھٹا چھائی ہوئی ہے۔ پانی تلے دھار اوپر دھار برس رہا ہے۔

پانی تَلے دھار اُوپر دھار بَرَسْنا

شدّت سے مین٘ھ برسنا.

ایک تو میاں تھے ہی تھے اوپر سے کھائی بھنگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی تنگ

کاہل آدمی اور اس پر کام ایسے کرے جس سے ستی اور بڑھے

ایک تو میاں اونگھتے اس پر کھائی بھنگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی تنگ

کاہل آدمی اور اس پر کام ایسے کرے جس سے ستی اور بڑھے

ایک تو میاں تھے ہی تھے دوسرے کھائی بھانگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی ٹانگ

کاہل آدمی اور اس پر کام ایسے کرے جس سے ستی اور بڑھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلے اُوپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلے اُوپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone