تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرابَر کا جَواب دینا" کے متعقلہ نتائج

بَرابَر کا جَواب دینا

ہمسری کرنا، کسی کام وغیرہ میں کسی کی برابری کرنا

ہاتھ پاؤں کا جَواب دے دینا

بیماری یا ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا ۔

بَرابَر سے جَواب دینا

گستاخی سے جواب دینا، بے تمیزی سے گفتگو کرنا، منہ توڑ جواب دینا

زِنْدَگی کا جَواب دینا

موت کے آثار نظر آنا، موت کا وقت قریب آنا

ٹانگوں کا جَواب دینا

سخت تھک جانا ، ٹانگوں کا چلنے سے رہ جانا .

طاقَت کا جَواب دینا

کمزور ہو جانا، طاقت نہ رہنا

اِینٹ کا جَواب پَتَّھر سے دینا

سخت بات کے جواب میں اس سے زیادہ سخت بات کہنا یا سختی سے پیش آنا.

تاب و طاقَت کا جَواب دینا

ضعیف و ناتواں ہوجانا، کمزور ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرابَر کا جَواب دینا کے معانیدیکھیے

بَرابَر کا جَواب دینا

baraabar kaa javaab denaaबराबर का जवाब देना

محاورہ

بَرابَر کا جَواب دینا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • ہمسری کرنا، کسی کام وغیرہ میں کسی کی برابری کرنا

बराबर का जवाब देना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • किसी काम आदि में किसी की बराबरी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرابَر کا جَواب دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرابَر کا جَواب دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words