تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اوپر کا دھڑ بھائی اور نیچے کا الخدائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اوپر کا دھڑ بھائی اور نیچے کا الخدائی کے معانیدیکھیے
اوپر کا دھڑ بھائی اور نیچے کا الخدائی
uupar kaa dha.D bhaa.ii aur niiche kaa alKHudaa.ii•ऊपर का धड़ भाई और नीचे का अलख़ुदाई
ضرب المثل
اوپر کا دھڑ بھائی اور نیچے کا الخدائی کے اردو معانی
- ظاہراً تو بڑا دوست اور اندر سے دشمن
- جو اوپر سے بھائی جیسا سلوک کرے لیکن من میں کیا ہے خدا ہی جانے
- دھوکے باز شخص کے لئے کہا جاتا ہے
ऊपर का धड़ भाई और नीचे का अलख़ुदाई के हिंदी अर्थ
- ऊपर से बड़ा दोस्त और अंदर से शत्रु
- जो ऊपर से भाई जैसा व्यवहार करे, पर मन में क्या है, ईश्वर ही जाने
- कपटी व्यक्ति के लिए कहा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اوپر کا دھڑ بھائی اور نیچے کا الخدائی)
اوپر کا دھڑ بھائی اور نیچے کا الخدائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔