تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُصُول" کے متعقلہ نتائج

زَلْزَلَہ

بھون٘چال، زمین کی لرزش

زَلْزَلا

رک : زلزلہ.

زَلْزَلے

زلزلہ (رک) کی جمع یا حالتِ مُغیّرہ (تراکیب میں مُستعمل).

زَلْزَلَہ پَڑْنا

بھون٘چال آنا

زَلْزَلَہ چَڑْھنا

لرزہ آنا، کپکپی چُھوٹنا، جسم کا کپکپانا

زَلْزَلی

زلزلہ (رک) سے منسوب یا متعلق.

زَلْزَلَہ آنا

بھون٘چال آنا، (مجازاً) لرزہ طاری ہونا، کپکپی آنا

زَلْزَلَہ چَڑْھ جانا

زلزلہ آنا

زَلْزَلَہ ہونا

زلزلہ آنا، بھون٘چال آنا

زَلْزَلَہ پَیما

ایک آلہ جس سے زلزلے کی شدّت، سمت، مرکزِ وقوع اور متاثرہ علاقے کی وسعت وغیرہ کا پتا چلایا جاتا ہے

زَلْزَلَہ اُٹْھنا

بھون٘چال آنا، زلزلہ برپا ہونا

زَلْزَلَہ ڈالْنا

ہلچل پیدا کرنا، تلاطم برپا کرنا

زَلْزَلَہ پَیدا ہونا

ہلچل ہونا

زَلْزَلَہ بَرْپا ہونا

ہلچل ہونا

زَلْزَلَہ نِگار

رک : زلزلہ پَیما.

زَلْزَلَہ اَنْگیزی

ہلچل مچانا، بھگدڑ، تہلکہ

زَلْزَلَہ پَیمائی

زلزلے کی شدّت، سمت، مرکزِ وقوع اور متاثرہ علاقے کی وسعت کا پتہ چلانا نیز زلزلے کی علامات کا قبل از وقت اندازہ لگانا

زَلْزَلَہ اَفْگَن

زَلْزَلَہ خیز

زلزلہ اُٹھانے والا، بھون٘چال پیدا کرنے والا

زَلْزَلانا

کان٘پنا ، تھرّانا.

جَلْجَلا

جلانے والا ، تکلیف دہ ، سوزش پیدا کرنے والا ۔

جَل جَلا

رک : جلا کر۔

زَلْزَلے کا

زلزلے جیسی، شان و شوکت کے ساتھ.

زَلْزَلْیات

زلزلے سے متعلق اور منسوب علم

جَلْجَلانا

جلنا، جھلسنا، غصے ہونا

جَلْجَلاٹ

رک : جلجلاہٹ

جَلْجَلان

جَلْجَلاہَٹ

غصّہ، غضب

عِلْمِ زَلْزَلَہ

بھون٘چال کا علم ، وہ علم جس میں زلزلے کے وقوع پذیر ہونے کے عوامل اور نتائج سے بحث کی جاتی ہے (انگ : Seismology) .

یَلاں زَلزَلَہ فِگَن

نہایت طاقتور پہلوان ، مضبوط لوگ.

ماہ و ماہی تک زَلزَلَہ پَڑ جانا

اوجِ آسماں سے زمین کی تہہ تک ، بے حد شور و غلغلہ ہونا ، مہیب آواز آنا.

یَلانِ زَلزَلَہ فِگَن

نہایت طاقتور پہلوان ، مضبوط لوگ.

عُمُودِ زِلْزالی

(ارضیات) تیزی کے ساتھ حرکت کرتی ہوئی یا ہلتی ہوئی موج جو سیدھی سمت میں یعنی ایک خط کی سیدھ میں بڑی سرعت کے ساتھ گزرتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُصُول کے معانیدیکھیے

اُصُول

usuulउसूल

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: اسلامیات طب موسیقی عروض ریاضی

اشتقاق: أصَلَ

اُصُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسائل دینی میں فقیہ یا امام کے فتوے، احکام شرع
  • بنیادی باتیں جن سے ضمنی مسائل یا فروعات پیدا ہوں، خصوصاً کسی علم یا فن کے کلیات و مسلمات
  • تقسیم میرث میں وہ وارث جنکا حصہ متعین ہے، آباو اجداد، ذوی الفروض
  • درختوں وغیرہ کی جڑیں
  • دستور، روایت، طریقہ، چلن
  • طور فریقے، قرینے، ڈھنگ، رسم و رواج
  • عنصری خصوصیت، عنصویت
  • قاعدہ، ضابطہ
  • مسائل شرعی (روزہ نماز وغیرہ) میں امام یا مجتہد کے فتوے پر عمل کرنے کا مسلک، اجتہاد ، اخباریوں کے مسلک کی ضد
  • (اسلامیات) علم اصول فقہ
  • (دینیات) دین کے بنیادی عقائد (جو مذاہب عالم کی کتب دینیہ میں مذکور ہیں)
  • (ریاضی) جمع، تفریق، ضرب، تقسیم اور جذر وغیرہ، ریاضی کے قاعدے
  • (طب) عناصر: آگ، ہوا، پانی، خاک
  • (عروض) سالم ارکان جن کی مختلف ترکیبوں سے شعر کے وزن کے لیے بحریں بنائی گئی ہیں، افاعیل . (اور وہ حسب ذیل ہیں: فاعِلاتُن، فاعِ لاتُن، مُسْتَفْعِلُن، مُسْ تَفْعِ لُن، مَفاعِیْلُن، مُفَاعَلَتُن، مُتَفاعِلُن، مَفْعُولاتُ، فاعِلُن، فَعُولُن)
  • (موسیقی) راگ کے بندھے ہوئے سریا تال ، موسیقی کی ایک پوری گت، دھن، ساز، باجا، خصوصاً طبلہ

شعر

English meaning of usuul

Noun, Masculine

उसूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आदर्श, जड़ें, आधार
  • उसूल।
  • सिद्धांत; नियम।
  • सिद्धान्त
  • ‘अस्ल' का बहु., जड़े, सिद्धान्त समूह, नियम, क़ायदे ।।
  • ‘अस्ल' का बहु., जड़े, सिद्धान्त समूह, नियम, क़ायदे ।।

اُصُول کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُصُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُصُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone