تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُنگْلی کَٹا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

اُنگْلی کَٹا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا

کسی کام میں تھوڑی سی شرکت سے پورا حق دار یا مدعی بن جانا

اُنگْلی کَٹا کے شَہِیدوں میں مِلْنا

کسی کام میں تھوڑی سی شرکت سے پورا حق دار یا مدعی بن جانا

لَہُو لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا

ذرا سا کام کر کے اپنے آپ کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا ، زبردستی ناموروں میں شامل ہونا

اُنْگلی کَٹا کَر شَہِیدوں میں داخِل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُنگْلی کَٹا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا کے معانیدیکھیے

اُنگْلی کَٹا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا

u.nglii kaTaa ke shahiido.n me.n daaKHil honaaउँगली कटा के शहीदों में दाख़िल होना

محاورہ

اُنگْلی کَٹا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا کے اردو معانی

  • کسی کام میں تھوڑی سی شرکت سے پورا حق دار یا مدعی بن جانا

उँगली कटा के शहीदों में दाख़िल होना के हिंदी अर्थ

  • किसी काम में थोड़े सहयोग से पूरा अधिकारी या दावेदार बन जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُنگْلی کَٹا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُنگْلی کَٹا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words