تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹا دَھڑا بانْدھنا" کے متعقلہ نتائج

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹا دَھڑا بانْدھنا کے معانیدیکھیے

اُلْٹا دَھڑا بانْدھنا

ulTaa dha.Daa baa.ndhnaaउलटा धड़ा बाँधना

اصل: ہندی

محاورہ

اُلْٹا دَھڑا بانْدھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جرم پر ٹوکنے والے کو مجرم ٹھہرانا، اپنا فعل دوسرے کے سر مڑھنا
  • حریف کو اس کی دلیل سے قائل کرنا

English meaning of ulTaa dha.Daa baa.ndhnaa

Compound Verb

  • to convict a person who has commented on crime, putting one's work on the head of another
  • counteract, bring a cross suit or counter action

उलटा धड़ा बाँधना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • प्रद्वंदी को उसी के तर्क सहमत करना
  • जुर्म पर टोकने वाले को अपराधी ठहराना, किसी कार्यविधि को दूसरे के सर मढ़ना

اُلْٹا دَھڑا بانْدھنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹا دَھڑا بانْدھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹا دَھڑا بانْدھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone