تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُداسا کَسْنا" کے متعقلہ نتائج

اُداسا

(فقرا) وہ ڈوری جو آزاد درویش کاندھے پر لٹکالیتے ہیں ؛ بوریا بستر، اوڑھنا بچھونا.

اُداسا کِھینچْنا

تنہائی میں بیٹھ کر حبس دم کرنا، (عبادت کے طورپر) گوشہ گیرہونا، ہر طرف سے قطع تعلق کر کے ایک طرف دھیان لگانا، یک سو ہونا

اُداسا کَسْنا

سفرکرنا، سفرکے لیے آمادہ ہونا، رخت سفرباندھنا

اُداسا لَگانا

بوریا بسترجمانا، کسی جگہ جاکر بسنا اور زندگی گزارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُداسا کَسْنا کے معانیدیکھیے

اُداسا کَسْنا

udaasaa kasnaaउदासा कसना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اُداسا کَسْنا کے اردو معانی

  • سفرکرنا، سفرکے لیے آمادہ ہونا، رخت سفرباندھنا

Urdu meaning of udaasaa kasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • safar karnaa, safarke li.e aamaada honaa, raKht safar baandhnaa

English meaning of udaasaa kasnaa

  • prepare for travel

उदासा कसना के हिंदी अर्थ

  • सफ़र करना, यात्रा करना, यात्रा के लिए तत्पर होना, यात्रा के लिए तैयारी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُداسا

(فقرا) وہ ڈوری جو آزاد درویش کاندھے پر لٹکالیتے ہیں ؛ بوریا بستر، اوڑھنا بچھونا.

اُداسا کِھینچْنا

تنہائی میں بیٹھ کر حبس دم کرنا، (عبادت کے طورپر) گوشہ گیرہونا، ہر طرف سے قطع تعلق کر کے ایک طرف دھیان لگانا، یک سو ہونا

اُداسا کَسْنا

سفرکرنا، سفرکے لیے آمادہ ہونا، رخت سفرباندھنا

اُداسا لَگانا

بوریا بسترجمانا، کسی جگہ جاکر بسنا اور زندگی گزارنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُداسا کَسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُداسا کَسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone