تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تند و تیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تند و تیز کے معانیدیکھیے
تند و تیز کے اردو معانی
صفت
- تیز رفتار، تیکھا، پرجوش، برق رفتار
شعر
موجیں تھیں شعلگی کے سمندر میں تند و تیز
میں رات بھر ابھرتا رہا ڈوبتا رہا
ادھر کبیرؔ بگولے ہوا کے تند و تیز
اور اس طرف یہ اکیلا دیا ذرا سا ہے
یاد کے تند و تیز جھونکے سے
آج ہر داغ جل اٹھا میرا
English meaning of tund-o-tez
Adjective
- acrid, acerbic, furious and fast, swift and rough
तुंद-ओ-तेज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- उग्र, उग्र और तेज़, गतिमान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تند و تیز)
تند و تیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔