تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَتَیّا" کے متعقلہ نتائج

تَتَیّا

خصوصیات میں شہد کی مکھی سے مشابہ بھڑ کی ایک قسم جو زرد رن٘گ کی ہوتی ہے، ڈن٘ک مارنے والی مکھی ، زن٘بور، ٹان٘یا، گلیز

تَتَیّا ناچ

وہ ناچ جو اضطراب کی حالت میں ناچا جائے (بھڑیا تتیے کا کاٹا بے چینی سے اچھلتا کودتا ہے).

تَتَیّا مِرْچ

۱. مرچ کی ایک قسم جو عام مرچ سے چھوٹی اور نہایت تیز ہوتی ہے ، جوا مرچ.

تَتَیّا جَیسی کَمَر

بہت پتلی اور باریک کمر ، نازک کمر .

تَتَیّا کا ناچ نَچانا

(مجازاً) ستانا ، تن٘گ کرنا.

مِرچ تَتَیّا

مرچ کی ایک قسم جو عام مرچ سے چھوٹی اور مزے میں نہایت تیز ہوتی ہے، تتیّا مرچ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَتَیّا کے معانیدیکھیے

تَتَیّا

tatayyaaततय्या

وزن : 122

موضوعات: حشرات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَتَیّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خصوصیات میں شہد کی مکھی سے مشابہ بھڑ کی ایک قسم جو زرد رن٘گ کی ہوتی ہے، ڈن٘ک مارنے والی مکھی ، زن٘بور، ٹان٘یا، گلیز
  • (مجازاً) تیز، چالاک، پھرتیلا ؛ ذہین، ذکی
  • (مجازاً) بد زبان عورت

Urdu meaning of tatayyaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khusuusiiyaat me.n shahd kii makkhii se mushaabeh bhi.D kii ek qism jo zard rang kii hotii hai, Dank maarne vaalii makkhii, zambuur, Taanyaa, Galiiz
  • (majaazan) tez, chaalaak, phurtiilaa ; zahiin, zakii
  • (majaazan) badazubaan aurat

English meaning of tatayyaa

Noun, Masculine

  • wasp with red and yellow stripes
  • clever, sharp, pungent

تَتَیّا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَتَیّا

خصوصیات میں شہد کی مکھی سے مشابہ بھڑ کی ایک قسم جو زرد رن٘گ کی ہوتی ہے، ڈن٘ک مارنے والی مکھی ، زن٘بور، ٹان٘یا، گلیز

تَتَیّا ناچ

وہ ناچ جو اضطراب کی حالت میں ناچا جائے (بھڑیا تتیے کا کاٹا بے چینی سے اچھلتا کودتا ہے).

تَتَیّا مِرْچ

۱. مرچ کی ایک قسم جو عام مرچ سے چھوٹی اور نہایت تیز ہوتی ہے ، جوا مرچ.

تَتَیّا جَیسی کَمَر

بہت پتلی اور باریک کمر ، نازک کمر .

تَتَیّا کا ناچ نَچانا

(مجازاً) ستانا ، تن٘گ کرنا.

مِرچ تَتَیّا

مرچ کی ایک قسم جو عام مرچ سے چھوٹی اور مزے میں نہایت تیز ہوتی ہے، تتیّا مرچ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَتَیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَتَیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone