تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَتَر" کے متعقلہ نتائج

تَتَر

تاتار کی تخفیف

تِتَّر بِتَّر ہونا

be dispersed

تِتَّر بِتَّر

منتشرہ، پراگندہ، متفرق، بکھرا ہوا، تار بتار، جداجدا

تَتْری

تاتاری (رک) کی تخفیف تراکیب میں مستعمل (شاہی کے معنی میں).

تِتْری

تتلی

تَتْرَک

ترش بیجوں والا ایک پیڑ، جو یورپ عرب اور فارس سے لے کر یورپ میں افغانستان تک ہوتا ہے، جو ادویات میں مستعمل ہے، اس کی بتیوں سے چمڑے کی پتیوں سے چمڑے کا رن٘گ اچھا آتا ہے، ہندوستان میں یہ پتیاں چمڑا رن٘گنے کے لئے سسلی سے من٘گائی جاتی ہیں

تُتْرانا

لکنت کرنا، صاف نہ بولنا، ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں بولنا، بولنے میں لفظ کا منہ سے رک رک کر یا غیر واضح ہونا، لفظوں کا ادھورا یا غیر واضح تلفظ کرنا، رک رک کر بولنا، بات کرنے میں حروف کا اُن کے مخارج کے موافق ادا نہ ہونا اور کچھ سے کچھ نکلنا

تَتْرات

ناز و ادا ، اٹکھیلیاں وغیرہ.

تِتْرات

ایک قسم کا پودا، جس کی جڑ دوا کے کام میں آتی ہے

تِتْروکھی

ایک قسم کی چھٹی چڑیا

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نَمَر گَئے جَجْمان جَب گانٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نِمَڑ گَئے جَجْمان جَب گان٘ٹھ گِرَہ کے دام

اردو، انگلش اور ہندی میں تَتَر کے معانیدیکھیے

تَتَر

tatarततर

اصل: فارسی

وزن : 12

دیکھیے: تاتار

  • Roman
  • Urdu

تَتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاتار کی تخفیف

Urdu meaning of tatar

  • Roman
  • Urdu

  • taataar kii taKhfiif

ततर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तातार' का लघुरूप, दे. ‘तातार।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَتَر

تاتار کی تخفیف

تِتَّر بِتَّر ہونا

be dispersed

تِتَّر بِتَّر

منتشرہ، پراگندہ، متفرق، بکھرا ہوا، تار بتار، جداجدا

تَتْری

تاتاری (رک) کی تخفیف تراکیب میں مستعمل (شاہی کے معنی میں).

تِتْری

تتلی

تَتْرَک

ترش بیجوں والا ایک پیڑ، جو یورپ عرب اور فارس سے لے کر یورپ میں افغانستان تک ہوتا ہے، جو ادویات میں مستعمل ہے، اس کی بتیوں سے چمڑے کی پتیوں سے چمڑے کا رن٘گ اچھا آتا ہے، ہندوستان میں یہ پتیاں چمڑا رن٘گنے کے لئے سسلی سے من٘گائی جاتی ہیں

تُتْرانا

لکنت کرنا، صاف نہ بولنا، ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں بولنا، بولنے میں لفظ کا منہ سے رک رک کر یا غیر واضح ہونا، لفظوں کا ادھورا یا غیر واضح تلفظ کرنا، رک رک کر بولنا، بات کرنے میں حروف کا اُن کے مخارج کے موافق ادا نہ ہونا اور کچھ سے کچھ نکلنا

تَتْرات

ناز و ادا ، اٹکھیلیاں وغیرہ.

تِتْرات

ایک قسم کا پودا، جس کی جڑ دوا کے کام میں آتی ہے

تِتْروکھی

ایک قسم کی چھٹی چڑیا

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نَمَر گَئے جَجْمان جَب گانٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نِمَڑ گَئے جَجْمان جَب گان٘ٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone