تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"thou" کے متعقلہ نتائج
thou کے لیے اردو الفاظ
thou کے اردو معانی
- تُو
thou के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तू
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹَھئی
مضبوط، پکا، ٹھوس، دیرپا، دائم، یقینی، مانا ہوا، ثابت شدہ، تسلی بخش، قابل اعتبار، مقررہ، فیصلہ شدہ؛ ٹھیک، درست، صحیح
تِیہا
۔(ھ۔بر وزن بیجا) مذکر۔ (عو) ۱۔تیزی۔ حرارت۔ جوش۔ ۲۔غصّہ۔ غضب۔ آخر مجھکو تیہا آیا اور بھاڑ میں جاکر کہہ کر وہاں سے چلی آئی۔ تیہا نہ دکھاؤ سیدھی طرح جو کہتے ہو کہو۔
تائِہَ
دماغ سے نکلنے والے اعصاب میں سے ایک عصبہ جو نرخرے پھیپھڑے اور دل میں پہن٘چتا ہے اور معدے کو بھی متاثر کرتا ہے، عشریہ؛ حنجرہ، انگ: Vagus کا ترجمہ.
تِیہُو
ایک پرند جو چکور کے مشایہ مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے ، چونچ اس کی سرخ اور بازوئوں کے تلے سیاہی اور سفیدی ہوتی ہے.
تُھو تُھو وَبا
۔(عو) ہیضہ کا نام لیتے وقت عورتیں تھوٗتھوٗ کردیتی ہیں اور تھُتکارا کہتے وقت تھوتھو نہیں کہتیں۔ وبا سے مراد ہیضہ ہے۔
تُھو تُھو تُھدّا
جب کسی کھیل یا شرط میں کوئی لڑکا ہارنے لگتا ہے اور اسے کوئی عذر پیش ہوتا ہے تو یہ لفظ کہتا ہے یعنی ابھی سہی نہیں ہے
مِیٹھا مِیٹھا ہَڑَپ کَڑوا کَڑوا تُھو
اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت
کَڑْوا کَڑْوا تُھو مِیٹھا مِیٹھا ہَپ
اچھی چیز لے لینا ، بری چیز رد کر دینا ، آسان کام اختیار کرنا ، مشکل کام سے بچنا.
گَئے تھے روزے چُھڑانے نَماز گَلے پَڑی
رک : گئے تھے نماز بَخْشْوانے روزے گلے پڑ گئے ، ایک کام سے جان چھڑاتے چھڑاتے ایک اور کام مل جائے تو کہتے ہیں.
روزَہ چُھڑانے گَئے تھے نَماز گَلے پَڑی
جب ایک مشکل سے بچنے کی کوشش میں دوسری مشکل سر پڑے تو اس وقت کہتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (thou)
thou
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔