تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھیا" کے متعقلہ نتائج

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَھیّا تَھیّا

تال اور سر کے ساتھ آواز رقص ، رقص کے لیے طبلے کے بول .

دو رُخی تِھیا

(آہن گری) ٹھپّے میں گہرے نشان یا خط بنانے کا آہنی قلم جس کا ایک منہ چپٹا دھار دار اور دوسرا نکیلا ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تھیا کے معانیدیکھیے

تھیا

thayyaaथय्या

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تھیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

اسم، مؤنث

  • (موسقی) تال کے بول ، رقص کے لیے طبلے کے بول .

Urdu meaning of thayyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (naanbaa.ii) tanduur me.n roTii lagaane kii gol gurde numaa gaddii jo kap.De ke Galaaf me.n phon॒sa bhar kar banaa lii jaatii hai is par banaa.ii hu.ii roTii rakh kar tanduur me.n lagaate hai.n . rafiida
  • (mausqii) taal ke bol, raqs ke li.e table ke bol

English meaning of thayyaa

Noun, Masculine

  • a taal of modulation for dance

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَھیّا تَھیّا

تال اور سر کے ساتھ آواز رقص ، رقص کے لیے طبلے کے بول .

دو رُخی تِھیا

(آہن گری) ٹھپّے میں گہرے نشان یا خط بنانے کا آہنی قلم جس کا ایک منہ چپٹا دھار دار اور دوسرا نکیلا ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone