تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹھیک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھیک کے معانیدیکھیے
وزن : 21
موضوعات: عوامی
Roman
ٹھیک کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - صفت
- درست ، بجا ، صحیح .
- تندرست ، بھلا چن٘گا .
- ہو بہو ، بعینہ .
- سارے کا سارا ، مکمل .
- جوں کا توں .
- پورا پورا ، ٹان٘کا ٹوک .
- جیسا چاہے ، حسب دلخواہ .
- بالتحقیق
- مستقل ، مستقم
- مقررہ ، مجوزہ (وقت وغیرہ کے ساتھ) .
- شایان ، موزوں ، مناسب ، چسپاں ، چست .
- . عین موقع پر .
- عین نشانے پر ؛ باقاعدہ ، ہموار ، مسطح ؛ کامل (وزن وغیرہ میں) ؛ پتا ، نشان ، سراغ
- مقرر (وقت وغیرہ) .
- (عوام) ٹھور ٹھکانا
- اعتبار، بھروسا .
- قابل اعتبار ، بھروسے والا .
- اچھے چال چلن کا (کی) ، نیک.
- (معیار میں) کامل .
- انتہا ، حد ؛ مضبوط ، پکا ؛ (مقدار میں) کامل ، صحیح (میزان) ، حاصل جمع ؛ یقینی (علم) ، یقین
- بالکل ، کامل طور سے ، فی الحقیقت ، فی الواقع
- ۔(ھ۔ یائے مجہول) مونث۔ ۱۔اُڑواڑ۔ ٹیک۔ ڈاٹ۔ ۲۔تَا۔ تلَی۔ پیندی۔ ۲۔جوٗتے کی ایڑی۔ ۴۔تلوار کی تہ نال۔ ۵۔لکڑی اور غلّے کا انبار۔ ۶۔وہ چیز جس سے لکڑی یا آتش بازی کے انار یا پھولوں کے گھملے کے سوراخ بند کرتے ہیں۔
اسم، مذکر
- وہ گلی ظرف جس میں فقرا آگ بھر کر دبا دیتے ہیں .
- (عوام) ان٘گیٹھی .
شعر
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں
کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں
یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں
خدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے
ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں
آخر مرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
Urdu meaning of Thiik
Roman
- darust, bajaa, sahii
- tandrust, bhala changaa
- hubhuu, ba.iinaa
- saare ka saaraa, mukammal
- juu.n ka tuu.n
- puura puura, Taankaa Tok
- jaisaa chaahe, hasab dalaKhvaah
- baalatahqiiq
- mustaqil, mustkim
- muqarrara, mujavvaza (vaqt vaGaira ke saath)
- shaayaa.n, mauzuu.n, munaasib, chaspaa.n, chust
- . a.in mauqaa par
- a.in nishaane par ; baaqaaydaa, hamvaar, musattah ; kaamil (vazan vaGaira men) ; pata, nishaan, suraaG
- muqarrar (vaqt vaGaira)
- (avaam) Thor Thikaana
- etbaar, bharosaa
- kaabil-e-etibaar, bharose vaala
- achchhe chaal chalan ka (kii), nek
- (mayaar men) kaamil
- intihaa, had ; mazbuut, pakka ; (miqdaar men) kaamil, sahii (miizaan), haasil-e-jamaa ; yaqiinii (ilam), yaqiin
- bilkul, kaamil taur se, filahqiiqat, filvaaqe
- ۔(ha। yaay majhuul) muannas। १।u.Dvaa.D। Tek। DaaT। २।ta.u। tale। piindii। २।joॗte kii e.Dii। ४।talvaar kii taa naal। ५।lakk.Dii aur gale ka ambaar। ६।vo chiiz jis se lakk.Dii ya aatashbaazii ke anaar ya phuulo.n ke ghamle ke suuraaKh band karte hai.n
- vo galii zarf jis me.n fuqaraa aag bhar kar dabaa dete hai.n
- (avaam) a.ngiiThii
English meaning of Thiik
ठीक के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - विशेषण
- जो अपने ठिकाने अर्थात् उचित या उपयुक्त स्थान पर हो। जो मुनासिब जगह पर हो। जैसे-यह तस्वीर यहीं ठीक रहेगी।
- जो अपने स्थान पर अच्छी या पूरी तरह से आता, बैठता या लगता हो। जैसे-यह कुरता तुम्हें ठीक होगा।
- सही, बराबर, उचित
- उपयुक्त; सही; उचित; मुनासिब
- प्रामाणिक; भला; अच्छा; मनोनुकूल
- यथार्थ; अभ्रांत
- बँधा हुआ; नियत; न इधर-न उधर
- जैसा चाहिए वैसा; न कम-न ज़्यादा; जो दुरुस्त हो
- जिसमें शुद्धता हो।
ٹھیک کے قافیہ الفاظ
ٹھیک کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُعاے نُور
ایک مقّرر دعا (بزبان عربی) جو عموماً تپ کی شِدّت میں پڑھی یا بڑھ کر مریض پر دم کی جاتی ہے.
دُعائے اِذْن
(اثنا عشری) وہ مقرر دعا (بزبان عربی) جو رسول کریم ؐ آئمۂ اثنا عشری ، حضرتِ فاطمہؓ اور خاص خاص شہدا و اولیا کی زیارت گاہ میں داخلے سے پہلے اُن کے آستانے پر بڑھی جاتی ہے .
دُعائے عام
(مسیحی) دعائے معمولہ ، وہ دعائین جو شاہ ایڈورڈ ششم کے وقت میں مرتب ہوئیں اور کلیسائی انگلستان میں رائج ہیں (Common Prayer) .
دُعا سَلام
ملاقات، واقفیت، وہ کلمہ جو آداب کے طور پر تقریر یا تحریر میں آئے، خط کی ابتدائی عبارت (بیشتر خط وغیرہ میں)
دُعائے تَوبَہ
وہ مقرر دعا (بزبانِ عربی) جو عُمر بھر گناہوں سے توبہ کے لیے پڑھی جاتی ہے ، دعائے استغفار.
دُعائے تَلْقِین
(فقۂ جعفریہ) وہ دُعا جو مُردے کو قبر میں لِٹانے کے بعد اس کے دونوں شانوں کو مقرر طریقے سے ہلا کر پڑھی جاتی ہے.
دُعائے جَوشَن
وہ مقرر دعا (بزبانِ عربی) جو دُشمن سے حِفاظت کے لے پڑی جاتی یا لِکھ کر بازو پر باندھی جاتی ہے اور اسے بمنزلہ جوشن (زِرہ) خیال کِیا جاتا ہے (بیشتر جنگ سے پہلے).
دُعائے بَدرِیطُوس
(روایتاً) ایک دعا جو دوشخصوں میں جُدائی کے لئے پڑھی جاتی ہے ؛ زیرہ و خورشید کا اثر تقریباً یکساں ہے مقابلہ کے معنی معروف اور اِصطاحِ نجوم میں دو ستاروں کے درمیان چھ بُج کے فاصلہ کو کہتے ہیں.
دُعائے عَکّاشَہ
ایک دعا جو ایک صحابی سے منسوب ہے جو انھوں نے حضور صلعم کی غار میں موجودگی پر مکڑی کا جالا تاننے کے وقت پڑھی تھی.
دُعاے سَباسَب
دُعائے سباسب - جناب صاحب الامر علیہ السلام سے منقول ہے کہ دشمنوں کے دُور کرنے ... کے لئے یہ دعا نہایت مُحَرَّب اور آزمودہ ہے .
دُعائے سُرْیانی
ایک مُجَرْب ، زود تاثیر دعا جس میں الفاظ ایک دوسرے سے مِلے ہوئے ہوتے ہیں اور اسی طرح پڑھے جاتے ہیں ، ایک روایت یہ بھی ہے کہ یہ دعا پہلے سریانی زبان میں تھی.
دُعائے عَکَاسَہ
ایک دعا جو ایک صحابی سے منسوب ہے جو انھوں نے حضور صلعم کی غار میں موجودگی پر مکڑی کا جالا تاننے کے وقت پڑھی تھی.
دُعائے حِرْزِ جان
جسم و جان کی حِفاظت کے لیے ایک دُعا جو کسی کے سفر پر جانے کے وقت پڑھ کر پُھونکتے ہیں
دُعائے گَنْجُ الْعَرْش
اوراد و ظائف پر مشتمل ایک وِرد جس کو عرش سے نازل ہونے والی رحمتوں کا خزانہ کہا گیا ہے.
دُعائے صَنَمی قُرَیش
آنحضرتؐ کی ایک تمنا کہ قریش اسلام میں شامل ہوجائیں ، ایک دُعا جس کے متعلق امیر المومنین علیہ السلام نے فرمایا کہ جو شخص اس دُعا کو پڑھے گا اس کو ایسا ثواب حاصل ہو گا گویا اس نے آںحضرتؐ کے ساتھ جنِگ حد اور جنگ تبوک مین جہاد کیا.
دعا اور دوا نِت کرنی چاہیئے
بیماری کی حالت میں خدا سے دعا بھی کرنی چاہیئے اور دوا بھی لینی چاہیئے یعنی دوا کرے تو تندرستی کی دعا بھی مانگنی چاہیئے
دُعا دوسَمْدِھیانوں کو ، نَہِیں پِھرتیں دو دو دانوں کو
جِن کے سہارے عیش سے بسر ہوتی ہے ، چین کی بسی بجتی ہے ، ان کا احسان مانو جِن کی بدولت یہ سب نصیب ہوا .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'avaam
'अवाम
.عَوام
common people, public, masses
[ lockdown ke waqt men Hindustani Hukoomat ne gharib awam ka khas khayal rakha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
gustaaKH
गुस्ताख़
.گُسْتاخ
impudent, saucy, uncivil, rude
[ Shakir ek gustakh ladkaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
paiGaam
पैग़ाम
.پَیغام
proposal of marriage, message, mission, advice, news
[ Naushad ke liye har jagah se shadi ke paigham aate hain magar us ne abhi tak haan nahin kiya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaandaanii
ख़ानदानी
.خانْدانی
renowned family, familial, ancestral, hereditary
[ Meri nazar mein ek ladka hai jo ki khandani hai wo is saal UPSC ke imtihan mein baith raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
inqizaa
इंक़िज़ा
.اِنْقِضا
lapse (of a period), expiration (of a term)
[ inqiza davaon ka istemal nahin karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shah-paara
शह-पारा
.شَہ پارَہ
masterpiece
[ Tulsii Das ka Raam Charit Maans aalami shohrat-yafta shah-para hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saraahat
सराहत
.صَراحَت
explanation, elucidation, clarity (of speech)
[ wazir ki saraahat ke bad leader khamosh ho gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
darKHvaast
दरख़्वास्त
.دَرْخواسْت
application, beg, request
[ Chaprasi ne chhutti ke liye ahalkaar se darkhwast ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baashinda
बाशिंदा
.باشِنْدَہ
inhabitant, resident, dweller, citizen
[ Jangal ke katne se jangli bashindon ki taadaad kam hoti ja rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
barKHaast
बरख़ास्त
.بَرْخاسْت
recalling or removal from office, recall, dismissal
[ BarKhaast mulaazimo.n ko bahaal kar diyaa gayaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹھیک)
ٹھیک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔