تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹَھس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھس کے معانیدیکھیے
ٹَھس کے اردو معانی
صفت
- ٹھوس.
- بھاری ، بوجھل.
- . مَٹّھا ، سست ، کاہل ، بے وقوف ؛ ضدی ، آوارہ گرد.
- . کند ذہن ، پڑھنے لکھنے میں کمزور.
- . بھدا ، بد صورت.
- . روپیہ جس میں جھنکار نہ ہو ؛ کم وزن ، کم ناپ ؛ ضدی ، ہٹیلا ؛ ٹھسا ہوا ، بھرا ہوا ؛ سخت ، مضبوط ، ٹھوس ؛ (مجازاً) وزن دار ، وقیع ؛ چھوٹا وزن یا پیمانہ
- ۔(ھ) صفت۔ ۱۔ٹھوس۔ پُرمغز۔ ۲۔نکمّا اور سُست آدمی۔ ۳۔کَو وَن کُند ذہن۔ ۴۔روپیہ جس میں جھنکار نہ ہو۔ ۵۔پتنگ کے اوپر نیچے کے کنّے جب برابر نہیں ہوتے تو کہتے ہیں کہ کنّے ٹھس ہیں۔ ۶۔مونث۔ بندوق کی آواز۔
- . حقہ وغیرہ جو دھواں کم دے ؛ مضمحل (طبیعت)
- بندوق چلنے کی ہلکی آواز ، گھی جل اٹھنے کی آواز
- . رک : ٹُھس (ٹھون٘سنا سے)
- . بندوق کی آواز
- . پتن٘گ کے اوپر نیچے کے کنے جو برابر نہ ہوں.
English meaning of Thas
Adjective
- dense, stupid
- lazy, idle, dull, lacklustre
- measure of small weights
- mulish, obstinate
- solid, crammed, heavy
- stupid, unperceptive, having no sense of humour
ठस के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बुद्धिहीन; मंदबुद्धि सुस्त; आलसी; ठस कंजूस।
- (पदार्थ) जो बहुत ही कड़ा या ठोस और फलतः दृढ़ या मजबूत हो। जैसे-ठस मकान।
- (वस्त्र) जिसके ताने और बाने के सूत परस्पर इस प्रकार सटे हुए हों कि उनमें विरलता न दिखाई पड़े।
- भारी, बोझल काहिल, सुस्त, मूर्ख
- ठोस या मज़बूत
- कड़ा; दृढ़
- आलसी
- मंदबुद्धि
- ज़िद्दी; हठी
- कंजूस।
ٹَھس کے قافیہ الفاظ
ٹَھس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹَھس)
ٹَھس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔