تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھاٹ" کے متعقلہ نتائج

وَبال

بہت دشوار، نہایت مشکل نیز بہت تکلیف دہ

وَبال پَڑنا

(کسی جرم یا خطا کی) سزا ملنا، صبر پڑنا، ظلم و ستم کا بدلہ ملنا، قہر الٰہی نازل ہونا

وَبال آنا

زوال آنا، ادبار آجانا

وَبال لینا

مصیبت قبول کرنا، پریشانی سر پر لینا، کسی پر ظلم کر کے اس کا عذاب اپنے سر لینا، صبر سمیٹنا

وَبال چَڑھنا

عذاب نازل ہونا ، قہر ٹوٹنا ۔

وَبال ہونا

عذاب نازل ہونا، گناہ کی سخت سزا ملنا، قہر ٹوٹنا

وَبال لَگنا

مصیبت کا پیچھے پڑنا، جھگڑا پیچھے لگ جانا، نیز کسی کام کا مصیبت محسوس ہونا، کسی ذمے داری کا سخت ناگوار معلوم ہونا، ناگوارطبع ہونا

وَبالِ دوش

کاندھے کا بوجھ، جو مزاج کے مطابق نہ ہو، پریشانِ خاطر کا باعث، تکلیف دہ، باعثِ مصیبت، عذابِ جان

وَبال اُٹْھنا

مصیبت آنا، بپتا پڑنا

وَبال کَھڑا ہونا

کوئی مصیبت درپیش ہونا، کوئی پریشانی درپیش ہونا، لڑائی ہونا، جھگڑا ہونا، ہنگامہ ہونا

وَبال ڈالنا

کوئی ایسی ذمے داری کسی پر ڈالنا جو اس کے لیے باعث تکلیف و زحمت ہو

وَبال پالْنا

مصیبت اپنے سر لینا، کوئی تکلیف دہ کام اپنے ذمے لینا

وبال میں پھنسنا

مصیبت میں پڑنا، جان بوجھ کر تکلیف میں پڑنا

وَبَالِ جَاں

جان کے لئے مصیبت، جان پر بوجھ، جان پر بار

وَبال جان

زندگی کے لیے تکلیف دہ، جو نہایت مصیبت کا باعث ہو، عذاب جاں، ناگوار طبع

وَبال چَکھنا

کیے کی سزا پانا ، نتیجہ بھگتنا ۔

وبال میں پھنسانا

مصیبت میں پڑنا، جان بوجھ کر تکلیف میں پڑنا

وَبال بَٹورنا

وبال سر لینا، مصیبت مول لینا

وَبال سَمیٹنا

دوسروں کا عذاب اپنے سر لینا، ناپسندیدہ ذمے داری بھگتنا

وَبالِ گردَن

شخص جو مخالف طبع ہو

وَبال سَوار ہونا

مصیبت پڑنا، ادبار آنا، زوال آنا، عذاب نازل ہونا

وَبال گَردَن پَر باقی رَہنا

سزا ملنا، عذاب ہونا

وَبال سا ٹال دینا

دوبھر سمجھ کر ہٹا دینا

وَبال سَر لینا

مصیبت مول لینا ، پریشانی میں مبتلا ہونا ، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا ۔

وَبال گَردَن پَر ہونا

کسی جرم کا ذمے دار ہونا، کسی گناہ کا ذمے دار ہونا، عذاب میں ڈالا جانا (کسی جرم کی پاداش میں)، عذاب میں مبتلا ہونا

وَبال ہو جانا

مصیبت ہو جانا، بھاری یا دو بھر پڑنا، ناگوار ہونا

وَبال مول لینا

خواہ مخواہ عذاب سر پر لینا ، بلاوجہ مصیبت میں پھنسنا ؛ عذاب میں مبتلا ہونا ، مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

وَبال میں گِرَفتار ہونا

رک : وبال میں پھنسنا ، مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

وَبال بَن جانا

مصیبت کا باعث ہو جانا، تکلیف دہ ہونا

وَبال پِیچھے لَگنا

ایسا روگ یا مصیبت لگ جانا جس سے نجات مشکل ہو

وَبال جان ہونا

مصیبت یا پریشانی کا باعث ہونا، عذاب جان ہونا، ناگوار طبع ہونا

وَبال کَمَر ہونا

کمر کا بوجھ ہونا ، مراد : بہت پریشانی کا باعث ہونا ؛ سخت ناپسند ہونا، بہت ناگوار طبع ہونا ۔

وَبال سے چُھوٹ جانا

پریشانی یا مصیبت سے نجات پانا

وَبالِ جان بَننا

نہایت پریشانی کا باعث ہو جانا ، مصیبت بن جانا ۔

وَبال خاطِر ہونا

ناگوار طبع ہونا، دل پر بوجھ ہونا، مصیبت ہونا

وَبال سَر پَر لینا

مصیبت مول لینا ، پریشانی میں مبتلا ہونا ، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا ۔

وَبال اَپنے سَر لینا

کسی مصیبت کو خود دعوت دینا، خود اپنے کو کسی تکلیف میں مبتلا کرنا، جنجال میں پڑنا، عذاب اپنے سر لینا

وَبال سَر پَہ لینا

مصیبت مول لینا ، پریشانی میں مبتلا ہونا ، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا ۔

وَبالِ جان بَن جانا

نہایت پریشانی کا باعث ہو جانا ، مصیبت بن جانا ۔

وابِل

بڑی بڑی بوندوں والی بارش، موسلا دھار بارش نیز پھوار اور اوس

لا وَبال

زِنْدَگی وَبال ہونا

زِندگی بھاری ہونا

باعِثِ وَبال

جِنْدْڑی کا وَبال پَڑْنا

کسی کی جان کا صبر پڑنا

گَردَن پَر وَبال پَڑنا

کسی پر عذاب نازل ہونا ، گناہ کا بار کسی سر پڑنا .

گُناہ کا وَبال پَڑنا

گناہ کا خمیازہ بھگتنا

جی کا وَبال

رک: جی کا جنجال.

جان کا وَبال

رک : جان کا جنجال.

سَر کا وَبال

(کنایۃً) دُوبھر ، عذاب ، مصیبت .

گَرْدَن پَر وَبال لینا

عذاب ذمے لینا ، گناہ کا بار اپنے سر لینا .

گَرْدَن پَر وَبال ہونا

کسی عذاب وغیرہ میں گرفتار ہونا جب تک اس کا کفارہ ادا نہ کیا جائے

سِتارے کُوں وَبال آنا

طالع برگشت ہونا ، مصیبت آنا ، مصیبت میں پڑنا.

سَر پَر وَبال آنا

مُصیبت نازل ہونا.

سَر پَر وَبال لینا

اپنے ذِمّے عذاب لینا

جان کو وَبال ہونا

پریشانی یا تفکرات میں اضافہ ہونا.

سَر سے وَبال اُتَرْنا

کسی اُلجھن یا جگھڑے سے سبکدوشی پانا ،. کسی مُصیبت سے نجات پانا ، کسی کام کا جوں توں انجام پانا .

سَر کا وَبال ہونا

دوبھر ہونا

صَبْر کا وَبال اَپنے ذِمّہ لینا

کسی پر ظلم کرکے گناہ کرنا

viably

نمو پذیری کے ساتھ

viable

نمو پذیر

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھاٹ کے معانیدیکھیے

ٹھاٹ

ThaaTठाट

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: سپہ گری

ٹھاٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانس وغیرہ کا چوکھٹا، ڈھانچا، ٹھاٹھر جس کو منڈھ کر چھت یا چھپر یا دیوار بنائی جائے
  • طور طریق، ناز و انداز، سج دھج
  • ڈھنگ، طریقہ
  • آرائش، زیب و زینت، شان وشکوہ
  • (سپاہ گری) لکڑی پھین٘کنے والوں کا لکڑی پھین٘کتے وقت ایک خاص وضع سے کھڑا ہونا، پین٘ترا، مقابلے کے وقت حریف کے سامنے کھڑے ہونے کا اُستادان فن کا مقرر کیا ہوا ڈھنگ، ٹھاٹ کا عام طریقہ یہ ہے کہ بایاں پیر آگے بڑھا کر تھوڑا خم دیتے ہیں اور اسی پر جسم کا وزن تول کر سینہ سپر تلوار یا لکڑی کندھے پر تانے ہوے حریف پر وار کرنے کی گھات میں کھڑے ہوتے ہیں
  • جلوس، سامان سواری، دھوم دھام
  • کبوتروں کا خوشی میں پر جھڑ جھڑانا، مرغ کا پر جھاڑ کر اذاں دینا
  • وہ انداز جو مرغ کا مرغ سے لڑنے کو بڑھتے وقت ہوتا ہے
  • ستار سارنگی وغیرہ کی کھون٘ٹی درست کرکے اس کی آواز کا اتار چڑھاو ٹھیک کرنا، لے، دھن، طرز، گانے کا انداز
  • مشترک سروں کی اساس پر راگوں کی درجہ بندی
  • اسباب، لوازم خصوصی
  • (مجازاً) مال و متاع، پون٘جی، دھن دولت، جائداد، ساز و سامان
  • تدبیر، انتظام
  • مفصل بیان، منظر وغیرہ

شعر

English meaning of ThaaT

Noun, Masculine

  • splendour, magnificence, decoration, pomp, elegance
  • fashion, mould
  • style, attitude
  • any one of the seven families of ragas of Pakistani and Indian classical music
  • framework on which the roof of a house is thatched
  • requisites, effects, goods
  • money, riches, luxury

ठाट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठाठ
  • ऐश, आराम, भड़क, तौर तरीक़ा
  • सजधज, शान
  • रोक या रक्षा के काम आने वाला बाँस का ढाँचा
  • सितार का तार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone