تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدَن پَر وَبال ہونا" کے متعقلہ نتائج

گَرْدَن پَر وَبال ہونا

کسی عذاب وغیرہ میں گرفتار ہونا جب تک اس کا کفارہ ادا نہ کیا جائے

وَبال گَردَن پَر ہونا

کسی جرم کا ذمے دار ہونا، کسی گناہ کا ذمے دار ہونا

گَرْدَن پَر بوجْھ ہونا

بارِ احسان میں دبنا، کسی کا ممنونِ احسان ہونا؛ گناہوں کا وبال سر پر ہونا، ناگوارِ خاطر ہونا؛ گراں بار ہونا

گَرْدَن پَر سَوار ہونا

کسی کی گردن پر چڑھنا، دھمکانا

گَرْدَن پَر خُون ہونا

کسی کے قتل کا گناہ سر پر ہونا، قتل کا مجرم ہونا

گَرْدَن پَر حَق ہونا

کسی کے ذمّے فرض ہونا

گُناہ گَرْدَن پَر ہونا

الزام یا گناہ کا بوجھ کسی کے ذَمّے ہونا.

گَرْدَن پَر خُون سَوار ہونا

کسی کے قتل کرنے پر آمادہ ہونا، کسی کی جان لینے کے درپے ہونا

گَرْدَن پَر وَبال لینا

عذاب ذمے لینا ، گناہ کا بار اپنے سر لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن پَر وَبال ہونا کے معانیدیکھیے

گَرْدَن پَر وَبال ہونا

gardan par vabaal honaaगर्दन पर वबाल होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَرْدَن پَر وَبال ہونا کے اردو معانی

  • کسی عذاب وغیرہ میں گرفتار ہونا جب تک اس کا کفارہ ادا نہ کیا جائے

Urdu meaning of gardan par vabaal honaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii azaab vaGaira me.n giraftaar honaa jab tak is ka kaffaara ada na kiya jaaye

गर्दन पर वबाल होना के हिंदी अर्थ

  • तब तक किसी पीड़ा आदि में फँसा रहना जब तक उसका प्रायश्चित न कर लिया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرْدَن پَر وَبال ہونا

کسی عذاب وغیرہ میں گرفتار ہونا جب تک اس کا کفارہ ادا نہ کیا جائے

وَبال گَردَن پَر ہونا

کسی جرم کا ذمے دار ہونا، کسی گناہ کا ذمے دار ہونا

گَرْدَن پَر بوجْھ ہونا

بارِ احسان میں دبنا، کسی کا ممنونِ احسان ہونا؛ گناہوں کا وبال سر پر ہونا، ناگوارِ خاطر ہونا؛ گراں بار ہونا

گَرْدَن پَر سَوار ہونا

کسی کی گردن پر چڑھنا، دھمکانا

گَرْدَن پَر خُون ہونا

کسی کے قتل کا گناہ سر پر ہونا، قتل کا مجرم ہونا

گَرْدَن پَر حَق ہونا

کسی کے ذمّے فرض ہونا

گُناہ گَرْدَن پَر ہونا

الزام یا گناہ کا بوجھ کسی کے ذَمّے ہونا.

گَرْدَن پَر خُون سَوار ہونا

کسی کے قتل کرنے پر آمادہ ہونا، کسی کی جان لینے کے درپے ہونا

گَرْدَن پَر وَبال لینا

عذاب ذمے لینا ، گناہ کا بار اپنے سر لینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدَن پَر وَبال ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدَن پَر وَبال ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone