تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَبال اَپنے سَر لینا" کے متعقلہ نتائج

وَبال اَپنے سَر لینا

کسی مصیبت کو خود دعوت دینا، خود اپنے کو کسی تکلیف میں مبتلا کرنا، جنجال میں پڑنا، عذاب اپنے سر لینا

وَبال سَر پَہ لینا

مصیبت مول لینا ، پریشانی میں مبتلا ہونا ، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا ۔

صَبْر کا وَبال اَپنے ذِمّہ لینا

کسی پر ظلم کرکے گناہ کرنا

قِصَّہ اَپنے سَر مول لینا

جھگڑے میں پڑنا ، جھگڑا خریدنا .

وَبال سَر لینا

مصیبت مول لینا ، پریشانی میں مبتلا ہونا ، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا ۔

وَبال سَر پَر لینا

مصیبت مول لینا ، پریشانی میں مبتلا ہونا ، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا ۔

سَر پَر وَبال لینا

اپنے ذِمّے عذاب لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَبال اَپنے سَر لینا کے معانیدیکھیے

وَبال اَپنے سَر لینا

vabaal apne sar lenaaवबाल अपने सर लेना

محاورہ

وَبال اَپنے سَر لینا کے اردو معانی

  • ۔عذاب اپنے سر لینا۔؎
  • کسی مصیبت کو خود دعوت دینا، خود اپنے کو کسی تکلیف میں مبتلا کرنا، جنجال میں پڑنا، عذاب اپنے سر لینا

वबाल अपने सर लेना के हिंदी अर्थ

  • अपनी ही किसी संकट मुसीबत को आमंत्रित करना, ख़ुद को पीड़ा में डालना, विवाद में पड़ना, मुसीबत अपने सिर पर लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَبال اَپنے سَر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَبال اَپنے سَر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words