تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر کا وَبال ہونا" کے متعقلہ نتائج

سَر کا وَبال ہونا

دوبھر ہونا

لاکھ سَر کا ہونا

کسی کے کہنے کو خیال میں نہ لانا ، ڈھیٹ ہو جانا.

سَر کا طالِب ہونا

قتل کے درپے ہونا

سَر کا بوجھ ہَلْکا ہونا

ذِمّہ داری ختم ہونا ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا .

سَر کا وَبال

(کنایۃً) دُوبھر ، عذاب ، مصیبت .

خُدا کا ہاتھ سَر پَر ہونا

اللہ کی مدد شامل حال ہونا .

مَوت کا سَر پَر سَوار ہونا

موت قریب آنا ، موت کا و قت آنا

بات کا سَر پَیر نَہ ہونا

بے معنی اور بے تکی گفتگو ہونا

سَر پَر اَجَل کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا

سَر پَر مَوت کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

سَر پانو کا ہوش نَہ ہونا

بالکل بے ہوش اور غافل ہوجانا ، ہوش وحواس بجا نہ رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کا وَبال ہونا کے معانیدیکھیے

سَر کا وَبال ہونا

sar kaa vabaal honaaसर का वबाल होना

محاورہ

سَر کا وَبال ہونا کے اردو معانی

  • دوبھر ہونا

सर का वबाल होना के हिंदी अर्थ

  • दूभर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر کا وَبال ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر کا وَبال ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words